WorksheetsAzaan and Haj
Total questions: 18
Worksheet time: 11mins
اللہ تعالی نے انسان کو کیوں پیدا کیا ہے
جادو کرنے کے لیے پیدا کیا ہے
اپنی عبادت اور اطاعت کے لئے پیدا کیا ہے
پڑھنے کے لئے پیدا کیا ہے
جھوٹ بولنے کے لیے پیدا کیا ہے
نمازاور حج کس زبان کا لفظ ہے
پنجابی
فارسی
لادینی
عربی
نماز سے کیا مراد ہے
نماز ایسے ہی عبادت ہے جس کا دن میں تین مرتبہ ادا کرنا ہرغیر مسلمان پر فرض ہے
نماز سے مراد وہ عبادت ہے جس کا دن رات میں پانچ مرتبہ ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے
نماز ایسے ہی عبادت ہے جس کا دن میں تین مرتبہ ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے
اسلام کے کتنے ارکان ہیں
تین
پانچ
دس
چھ
نماز اسلام کا
دوسرا رکن
تیسرا رکن
پانچواں رکن
(you can choose more than one)ن میں سے کون سی حدیث ہے
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ میری عبادت کریں
میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز ہے
نماز دین کا ستون ہے- جس نے اسے قائم کیا اس نے گویا پورے دین کو قائم کر دیا اور جس نے اسے گرا دیا اس نے گویا پورے دین کو گرا دیا
اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں سے نہ ہونا
اور نماز قائم کرو یقینا نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے
تکبیر کے کیا معنی ہیں
اللہ کی بڑائی بیان کرنا
جھوٹ بولنا
سچ بولنا
اللہ کی عبادت کرنا
نماز مومن کی کیا ہے
نماز مومن کی ٹھنڈک ہے
نماز مومن کی عبادت ہے
نماز مومن کی معراج ہے
تحریمہ کا کیا مطلب ہے
سیدھا کھڑا ہونا
حرام قرار دینا
جھکنا
ان میں سے کون سے نماز کے فائدے نہیں ہیں(You can choose more than 1)
نماز ہمیں اللہ کے قریب کرتی ہے
نماز کی وجہ سے جھوٹ بولتے ہیں
نماز ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب کرتی ہے
نماز بُرے کاموں کے قریب کرتی ہے
حج کے کیا معنی ہیں
نماز پڑھنے کے
سچ بولنے کے
ارادہ کے
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گھر حضرت جبریل علیہ السلام نے بنایا
true
false
حج کب شروع اور کب ختم ہوتی ہے
حج 8 زلحج کی شام کو شروع ہوتی ہے اور بارہ ذی الحجہ کی صبح ختم ہو جاتی ہے
حج 8 زلحج کی صبح شروع ہوتی ہے اور بارہ ذوالحجہ کی شام کو مکمل ہو جاتی ہے
ہر مسلسل چلتی رہتی ہے
اللہ کا گھر مکہ مکرمہ میں ہے
false
true
جو مسلمان حج کرنے جاتے ہیں انہیں کیا کہا جاتا ہے
حاجی
مسافر
عازمین حج
حج کی ادائیگی ہر عقل بالغ صاحب استطاعت مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
true
false
ان میں سے کون سے حج کے فائدے ہیں
حج کے عمل سے اللہ تعالی کے ساتھ خاص وابستی کی تربیت حاصل ہوتی ہے
حجاج منیٰ کے مقام پر جب سنت ابراہیمی کے مطابق قربانی کرتے ہیں تو اس طرح آج ان کو ذاتی مال و دولت اللہ تعالی کی راہ میں قربان کرنے کی تربیت فراہم کرتا ہے
حج کی وجہ سے جھگڑے ہوتے ہیں
حج کی وجہ سے لوگ برے کام کرتے ہیں
حج دینی علمی و عالمی مسائل سے واقفیت اور دلچسپی کا موقع محیط کرتا ہے
ارادے سے مراد سفر کرنے کا ارادہ ہے جو حج کرنے کی غرض سے دنیا بھر کے مسلمان اختیار کرتے ہیں
false
true
