wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اُردو ماہانہ ٹیسٹ برائے جماعت نہم

Total questions: 14

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

لفظ "سقا"کا معنی۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

مالی

b)

چپڑاسی

c)

ماشکی

2.

نامراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو جا خون نکل آیا تو

کیا ہوا۔

a)

خاموش

b)

چپ

c)

بیمار

3.

چوزے کی یخنی ہے۔

a)

نرم غذا

b)

مائع غذا

c)

مقوی غذا

4.

تابکےکا معنی ہے۔

a)

لگاتار

b)

ڈرا ہوا

c)

کب تک

5.

قصہ مختصر درخواست شرکت دی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگئ۔

a)

منظور

b)

گم

c)

نا منظور

6.

تقدیر کا متعلقہ ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

طریقہ

b)

تدبیر

c)

آسان

7.

نہ ہوئی گر مرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے تسلی نہ سہی

a)

امتحان

b)

پرچوں

c)

مرنے

8.

نظم نعت کے شاعر نے باتیں سنیں۔

a)

فاختہ

b)

کوئل

c)

بلبل

9.

یہی میری حرمت یہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

منزل

b)

آخرت

c)

آبرو

10.

شاخِ بریدہ کا متعلقہ لفظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

آشنا

b)

تعلق

c)

سبق اندوز

11.

مصرع مکمل کیجیے میں بھی فصلِ خزاں کا

a)

رواج

b)

سماں

c)

دور

12.

لفظ امید کا متضاد ہے۔

a)

نفاق

b)

یاس

c)

لازوال

13.

غزل کے آخری شعر کو کہتے ہیں۔

a)

ردیف

b)

مطلع

c)

مقطع

14.

ہستی اپنی۔۔۔۔۔۔۔ کی سی ہے۔

a)

کباب

b)

حباب

c)

سراب