Worksheetsاسلامیات جماعت چہارم فروری ٹیسٹ
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کون سا لقب ملا ؟
امین
رفیق
صدیق
معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا تحفہ دیا؟
پانچ نمازوں کا
روزوں کا
حج کا
حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کہاں تک گئے؟
طائف تک
سدرالمنتہی تک
بیت المقدس تک
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی امامت کس مسجد میں کروائی؟
مسجد حرام
مسجد اقصیٰ
مسجد قبا
واقعہ معراج کس مہینے میں پیش آیا؟
رجب
صفر
محرم
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مختلف آسمانوں پر مختلف۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے ملاقات ہوئی۔
صحابہ کرام
لوگوں
انبیاء کرام
کن لوگوں نے واقعہ معراج کو ماننے سے انکار کر دیا
قریش نے
یہودیوں نے
مشرکوں نے
مدینہ منورہ کا پرانا نام کیا تھاِ
حجاز
مدینہ منورہ
یثرب
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرّمہ سے مدینہ منورہ کی کی طرف ہجرت کب کی؟
نبوت کے گیارہویں سال
نبوت کے چودہویں سال
نبوت کے تیرھویں سال
مدینہ منورہ مکہ مکرمہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے فاصلے پر شمال کی جانب واقع ہے۔
چار سو کلو میٹر
تین سو کلو میٹر
دو سو کلو میٹر
سفر ہجرت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی تھے
عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ہجرت کرنے والے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاجاتا ہے۔
انصاری
مہاجرین
انصاری اور مہاجرین
مدینہ منورہ کے قریب ایک بستی تھی قبا وہاں پے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دن قیام فرمایا
بارہ دن
تیرہ دن
چودہ دن
غار ثور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دن قیام فرمایا؟
تین دن
چار دن
پانچ دن
