wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Annual Revision Urdu Class 2

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

بے ترتیب لفظ" سکوال" کو ترتیب سے لکھے ۔

a)

لاوکس

b)

اسکول

c)

اصول

d)

اثکول

2.

بے ترتیب لفظ" ست دو" کو ترتیب سے لکھے۔

a)

دوثت

b)

دوصت

c)

دعوت

d)

دوست

3.

بے ترتیب لفظ" دمی آ" کو ترتیب سے لکھے۔

a)

مرد

b)

آدیم

c)

آدمی

d)

عورت

4.

بے ترتیب لفظ" ش خو" کو ترتیب سے لکھے۔

a)

خوش

b)

گوش

c)

خوس

d)

خوث

5.

بے ترتیب لفظ" خن نا" کو ترتیب سے لکھے۔

a)

خانن

b)

خان

c)

ناخن

d)

خون

6.

بے ترتیب لفظ" کیاں لڑ" کو ترتیب سے لکھے۔

a)

لڑکی

b)

لڑکیاں

c)

لڑکیوں

d)

لاریاں

7.

بے ترتیب لفظ" ن یشاپر" کو ترتیب سے لکھے۔

a)

پریشان

b)

پریشانی

c)

پریوں

d)

پردیس

8.

بے ترتیب لفظ" ی گند" کو ترتیب سے لکھے۔

a)

گندا

b)

گندگی

c)

گندی

d)

یدگند

9.

لفظ" وتن" کا املا درست کیا ہے؟

a)

وطن

b)

وضن

c)

وزن

d)

وظن

10.

لفظ" طارے" کا املا درست کیا ہے؟

a)

سارے

b)

پیارے

c)

مارے

d)

تارے

11.

لفظ" صبحا" کا املا درست کیا ہے؟

a)

صباح

b)

صبا

c)

صبح

d)

سبح

12.

لفظ"ژان" کا املا درست کیا ہے؟

a)

سان

b)

شان

c)

صاف

d)

ثان

13.

لفظ" دونیا" کا املا درست کیا ہے؟

a)

دنیا

b)

دنیاوی

c)

دینا

d)

لینا

14.

لفظ" وقط" کا املا درست کیا ہے؟

a)

وکت

b)

وقف

c)

وقت

d)

تاق

15.

لفظ" بورے" کا املا درست کیا ہے؟

a)

برا

b)

پرا

c)

پورا

d)

تو