wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamic & GK Questions

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت کس فرشتہ کے ذریعہ حاصل ہوئی ؟

a)

میکائیل

b)

عزرائیل

c)

جبرئیل

d)

اسرافیل

2.

پہلی ہجرت نبوت کے کون سے سال میں ہوئی؟

a)

تیسرے

b)

پانچویں

c)

چھٹے

d)

ساتویں

3.

آپ صلی اللہ وسلم کی نبوت پر سب سے پہلے کون سی باندی ایمان لائیں ؟

a)

ام عبیس

b)

سمیہ

c)

ام ایمن

d)

زنیرہ

4.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس پہاڑ کے پاس سبھوں کو جمع کیا تھا ؟

a)

جبل حرا

b)

جبل نور

c)

جبل رحمت

d)

جبل سفا

5.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عطاء نبوت کی اطلاع سب سے پہلے کس کو دی ؟

a)

خدیجہؓ

b)

ابو بکرؓ

c)

علیؓ

d)

ابو طالب

6.

قطب مینار کس شہر میں ہے ؟

a)

اتر پردیش

b)

ممبئی

c)

دہلی

d)

کولکاتہ

7.

ہندوستان میں پہلا میٹرو ٹرین سسٹم کہاں شروع ہوا ؟

a)

گجرات

b)

ممبئی

c)

دہلی

d)

کولکتہ

8.

ہندوستان کی پہلی یونیورسٹی کون سے تھی ؟

a)

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

b)

جواہر لال یونیورسٹی

c)

نالندہ یونیورسٹی

d)

مظہرالحق یونیورسٹی

9.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت ورسالت کس ماہ میں عطا کی گئی ؟

a)

ربیع الاول

b)

رجب المرجب

c)

شعبان المعظم

d)

رمضان المبارک

10.

ہندوستان کے پہلے صدر کون تھے ؟

a)

جواہر لال نہرو

b)

سردار ولبھ بھائی پٹیل

c)

لال بہادر شاستری

d)

ڈاکٹر راجندر پرساد

11.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں نے کھلم کھلا کعبہ شریف میں کب نماز ادا کی ؟

a)

حمزہؓ کے اسلام بعد

b)

علیؓ کے اسلام بعد

c)

عمرؓ کے اسلام بعد

d)

عباسؓ کے اسلام بعد

12.

ہندوستان میں گلابی شہر کس کو کہتے ہیں ؟

a)

جے نگر

b)

جے پور

c)

ادے پور

d)

جیا پور

13.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاق اڑانے والی جماعت(کمیٹی) کا سردار کون تھا ؟

a)

ابو لہب

b)

ابو جہل

c)

ولید

d)

عتبہ

14.

ہندوستان کی قومی زبان کون سی ہے ؟

a)

ہندی

b)

انگریزی

c)

اردو

d)

مراٹھی

15.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والے سب سے پہلے غلام کا نام کیا ہے ؟

a)

بلالؓ

b)

خباب ابن ارثؓ

c)

عمار بن یاسرؓ

d)

زید بن حارثہؓ

16.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کس سے فرمایا تھا کہ میرے ہاتھ میں سورج و چاند رکھ دئیے جائیں پھر کسی دعوت سے باز نہیں آؤنگا ؟

a)

ابو طالب

b)

عمرؓ

c)

ولید بن مغیرہ

d)

عقبہ بن ابی معیط

17.

ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے ؟

a)

ڈاکٹر راجندر پرساد

b)

جواہر لال نہرو

c)

لال بہادر شاستری

d)

سردار ولبھ بھائی پٹیل

18.

تاج محل کس نے تعمیر کروایا ؟

a)

اورنگزیب

b)

شاہ جہان

c)

بابر

d)

میر قاسم

19.

ہندوستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے ؟

a)

اترپردیش

b)

ممبئی

c)

دہلی

d)

بنگلور

20.

دہلی کا لال قلعہ کس نے بنایا ؟

a)

اکبر

b)

قطب الدین ایبک

c)

اورنگزیب

d)

شاہ جہان