WorksheetsAnnual Revision Urdu Class 2
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ہم روز صبح____ میں مل کر دعا پڑھتے ہیں۔
a)
گھر
b)
اسمبلی
c)
میدان
d)
اسکول
2.
ہم صاف ستھرے_____ پہن کر اسکول جاتے ہیں۔
a)
سوئٹر
b)
ٹوپی
c)
موزے
d)
کپڑے
3.
ایک دوجے کو _____ ہیں لاتے
a)
پاس
b)
دور
c)
بازو
d)
نزدیک
4.
ضعیف کے معنی_____ ہے۔
a)
بچے
b)
بچی
c)
بوڑھے
d)
جوان
5.
تارے تو ہیں شان ______ کی
a)
گگن
b)
وطن
c)
گھر
d)
اسکول
6.
بندر _____ پر رہتا تھا
a)
گھر
b)
گھونسلہ
c)
درخت
d)
جنگل
7.
دنیا میں کئی قسم کے اچھے اور ______ لوگ ہوتے ہیں۔
a)
بد
b)
برے
c)
کالے
d)
گورے
8.
اچھے بچے _____ عادتوں کو اپناتے ہیں۔
a)
بری
b)
صحیح
c)
اچھی
d)
بھلائی
9.
بڑوں کی عزت اور چھوٹوں سے______ پیش آنا چاہیے۔
a)
نفرت
b)
محبت
c)
کدورت
d)
اچھائی
10.
گڑیا پر ____ قربان ہیں۔
a)
بچے
b)
بوڑھی
c)
بوڑھے
d)
عورتیں
100 %
