wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

General Knowledge

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان کے ________ صوبے ہیں؟

a)

پانچ

b)

چھ

c)

چار

d)

تین

2.

پاکستان کے جھنڈے کا رنگ_________ ہے

a)

نیلا اور سفید

b)

سیاہ اور سفید

c)

ہرا

d)

ہرا اور سفید

3.

پاکستان میں رہنے والے لوگ _______ کہلاتے ہیں۔

a)

بلوچی

b)

کشمیری

c)

سندھی

d)

پاکستانی

4.

پاکستان کے دارالحکومت کا نام ہے؟

a)

کراچی

b)

کوئٹہ

c)

اسلام آباد

d)

پشاور

5.

پاکستان میں جدید بلند و بالا ______ ہیں۔

a)

بنگلے

b)

عمارتیں

c)

مکانات

d)

جھونپڑیاں

6.

صوبہ پنجاب کے لوگ______ زبان بولتے ہیں؟

a)

سندھی

b)

پشتو

c)

سرائیکی

d)

پنجابی

7.

صوبہ سندھ میں رہنے والے کونسا لباس پہنتے ہیں؟

a)

بلوچی لباس

b)

پنجابی لباس

c)

بلتی لباس

d)

سندھی لباس

8.

ہمارے پرچم کا سفید حصہ کیا ظاہر کرتا ہے؟

a)

خوشحالی

b)

ترقی

c)

غیر مسلموں

d)

مسلمانوں

9.

کشمیر _____ کا حصہ ہے؟

a)

انڈیا کا

b)

امریکا کا

c)

پاکستان کا

d)

افغانستان کا

10.

پاکستان بہت ______ ملک ہے۔

a)

بڑا

b)

ترقی یافتہ

c)

خوب صورت

d)

آزاد