wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نظم

Total questions: 21

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

نظم حمد کس شاعر کی تخلیق ہے؟

a)

احسان دانش

b)

جمیل الدین عالی

c)

حفیظ جالندھری

d)

جوش ملیح آبادی

2.

کائنات کا وجود اللہ تعالیٰ کے۔۔۔۔۔۔

a)

احکامات کا نتیجہ ہے

b)

چاہنے کا نتیجہ ہے

c)

حرف کن کا نتیجہ ہے

d)

ان سب کی وجہ سے

3.

نظام آسمانی اور بہار جاودانی میں کون سی بات مشترک ہے؟

a)

قافیہ ایک ہے

b)

ردیف ایک ہے

c)

دونوں ایک معنی ہیں

d)

نظام ایک ہے

4.

یہ عالم اللہ تعالیٰ نے کس چیز سے بھر دیا ہے؟

a)

رنگ و بو سے

b)

مخلوقات سے

c)

جمادات و نباتات سے

d)

ایک سب سے

5.

ذات باری تعالیٰ کی شان کہاں نظر آتی ہے؟

a)

سر دوگرم میں

b)

خشک و تر میں

c)

اُجالے اور تاریکی میں

d)

ان سب میں

6.

اللہ تعالیٰ نے انسان کو فطرت اسلام پر پیدا کر کے کور کون سا احسان کیا؟

a)

رزق و صحت دی

b)

عقل و شعور کی دولت دی

c)

اسمِ محمد ﷺ کا شیدا کیا

d)

یہ سب دیا

7.

نظم نعت کس شاعر کا ہدیئہ عقیدت ہے؟

a)

حفیظ جالندھری

b)

حفیظ تائب

c)

احسان دانش

d)

ماہر القادری

8.

متن کے مطابق محبوب پروردگار کا پیغام کیا ہے؟

a)

اصول محبت

b)

غم گساری غریب نوازی

c)

امانت داری

d)

یہ سب درست ہیں

9.

اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہو گا؟

a)

اللہ تعالیٰ کا

b)

انسان کا

c)

کائنات کا

d)

ان سب کا

10.

زمانے کو منزل کے مبارک ہونے کی نوید کیوں دی گئی ہے؟

a)

کامل رہنما کے آنے سے

b)

غم گسار کی آمد کی وجہ سے

c)

اک حضر صد رہ گزار کی آمد کی وجہ سے

d)

ان سب کی وجہ سے

11.

پیغمبر ذی وقار کے چراغِ محبت کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟

a)

اس کی روشنی پھیلے گی

b)

ہمیشہ روشن رہے گا

c)

کبھی نہیں بجھے گا

d)

تمام جواب درست ہیں

12.

نظم میدان کربلا میں گرمی کی شدت صنف سخن کے لحاظ سے کیا ہے؟

a)

آزاد نظم

b)

قصیدہ

c)

شہر آشوب

d)

مرثیہ

13.

شاعر گرمی کی شدت کا ذکر کرتے ہوئے لرزاں ہے کہ۔۔

a)

زبان مثل شمع نہ جل اُٹھے

b)

خود اس شدت کا شکار نہ ہو جائے

c)

بیاں سے قاصر

d)

مبالغہ نہ ہو جائے

14.

رن کی زمیں میں سرخ تھی اور آسماں تھا۔۔۔

a)

سبز

b)

نیلا

c)

زرد

d)

سرخ

15.

زمین پر خلق خدا کس چیز کو ترس رہی ہے؟

a)

پانی کو

b)

آب خنک کو

c)

ٹھنڈی ہوا کو

d)

بادل کے سائے کو

16.

دن کے مثال شب سیاہ ہونے کہ وجہ کیا تھی؟

a)

آفتاب کی حدت

b)

دھوپ

c)

تپش

d)

لُو

17.

نہنگوں پر گرمی کا کیا اثر تھا؟

a)

پسینے چھوٹ رہے تھے

b)

بے ہوش تھے

c)

جان لبوں پر تھی

d)

ہانپ رہے تھے

18.

نظم فاطمہ بنت عبداللہ کس کلام سے لی گئی ہے؟

a)

بانگ درا

b)

بال جبریل

c)

ضرب کلیم

d)

ارمغان حجاز

19.

فاطمہ بوقت شہادت کس فرض کی ادائیگی میں مصروف تھی؟

a)

پانی پلانے میں

b)

مرہم پٹی کرنے میں

c)

مریضوں کی دیکھ بھال کرنے میں

d)

نماز پڑھنے میں

20.

شاعر نے فاطمہ کو حور کہا ہے۔

a)

صحرائی

b)

ارضی

c)

آسمانی

d)

جنت

21.

اپنی خاکستر سے شاعر کی کیا مراد ہے؟

a)

سر زمین طرابلس

b)

سر زمین پاک و ہند

c)

امت مسلمہ

d)

سر زمین سیالکوٹ