Font size
Worksheetsseventh quize
Total questions: 21
Worksheet time: 4mins
خالی جگہ بھرتی کرو
1۔ قرآن دیکھ کر پڑھنے کو۔۔۔۔۔۔۔۔
ناظرہ قرآن
حفظ قرآن
درس قرآن
2۔سورہ اخلاص میں توحید اور اللہ کی۔۔۔۔۔۔ بیان کی گئ ہے
صفات
حکم
3۔ دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے سے۔۔۔۔۔۔۔۔
جنت میں محل
دس رکعت نماز کا ثواب
سو رکعت نماز کا ثواب
سورہ لیل میں۔۔۔۔۔۔۔۔آیتیں ہیں
25
21
27
5۔ قرآنمطلب سے پڑھنے پڑھانے کو۔۔۔۔۔
تعلیم
درس حدیث
درس قرآن
سوا جواب
6 تراویح کی نماز کیا ہے
فرض
سنت موئکدہ
نفل
روزہ کھولنے کو کیا کہتے ہیں
افطار
سحر
طعام
تراویح کی نماز کب پڑھی جاتی ہے
ظہر
مغرب
عشاء
ابو لہب کی بیوی کا نام کیا ہے
ام جمیل
امہ ہانی
امہ ہادی
حضرت ابراھیم علیہ السلام کہاں رہتے تھے
مدین
کنعان
ملک شام
صحیح یا غلط
11 ولی نبی کے درجے کو پہنچ سکتا ہے
صہیح
غلط
12 ولی کے معنی اللہ کے پیغمبر ہیں
غلط
صحیح
رمضان کے مہینے میں ہر عبادت کا بدلہ دس گنا سےساتھ سو گنا بڑھ جاتا ہے
صحیح
غلط
عمر کے قاتل کا نام فیروز تھا
غلط
صحیح
رمضان کا چاند نظر آجاے تو تراویح پڑھنا چاہے
غلط
صحیح
صحیح جواب
علم حاصل کر نے کے لئے۔۔۔۔۔ کا ہونا ضروری ہے
فون
کتاب
استاد
تراویح کا چھوڑ نے والا
عبادت گزار
گنہگار
غافل
ھی طبیب
وہ ڈاکٹرنی ہے
وہ ڈاکٹر ہے
دونوں جواب غلط
جو شخص اپنی طرف سے قرآن میں گفتگو کرےاس نے
غلطی کی
اچھا کیا
ھو صغیر کے معنی
وہ بڑا ہے
وہ چھوٹا ہے
وہ کمزور ہے
2۔سورہ اخلاص میں توحید اور اللہ کی۔۔۔۔۔۔ بیان کی گئ ہے
صفات
حکم
