wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class test islamyat +Arabic class 5th

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

قیصر روم نے اپنے دربار میں کس سے نبی کریم کےایفا ئے عہد کے بارے میں پوچھا ۔

a)

ابوجہل

b)

ابوسفیان

c)

ابولہب

d)

عتبہ

2.

صلح حدیبیہ کن کے درمیان ہوئی۔؟

a)

یہودیوں اور عیسائیوں

b)

عیسائیوں اور مسلمانوں

c)

یہودیوں اور مسلمانوں

d)

مسلمانوں اور کفار

3.

کس کے دین کا اعتبار نہیں

a)

جو وعدے کی پابندی نہیں کرتا

b)

کھانے کی پابندی نہیں کرتا

c)

پڑھنے کی پابندی نہیں کرتا

4.

معاہدہ صلح حدیبیہ کس سن ھجری میں ہوا

a)

5 ھجری

b)

6 ھجری

c)

7 ھجری

d)

8ھجری

5.

جو شخص عہد کی پابندی نہیں کرتا اس کے۔۔۔۔۔۔۔۔ کا کوئی اعتبار نہیں۔

a)

مسلمان ہونے

b)

دین

6.

ابو سفیان نے کہا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی ۔۔۔۔۔۔ نہیں کی

a)

ڈانٹ ڈپٹ

b)

وعدہ خلافی

7.

اللہ تعالٰی سب سے بڑھ کر ۔۔۔۔۔۔۔ پورا کرنے والا ہے

a)

اسلام

b)

وعدہ

8.

تم میرا وعدہ پورا کرو میں تمہارا۔۔۔۔۔۔ پورا کروں گا

a)

وعدہ

b)

بدلہ

9.

ہم الله تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے

a)

احکام کی تعمیل کرنے کا عہد کرتے ہیں ہیں

b)

نافرمانی کا عہد کرتے ہیں

10.

وعدہ پورا کرنے سے انفرادی۔

a)

اور اجتماعی دونوں فوائد حاصل ہوتے ہیں ہیں

b)

اور اجتماعی طور پر نقصان حاصل ہوتے ہیں۔

11.

الا رض

a)

آسمان

b)

زمین

12.

النہار

a)

صبح

b)

دن

13.

الیل

a)

دن

b)

رات

14.

الصحب

a)

گرج

b)

بادل

15.

البحر

a)

ہوا

b)

دریا

16.

السما ء

a)

رات

b)

آسمان

17.

الشجر

a)

درخت

b)

پودا

18.

الجبال

a)

دریا

b)

پہاڑ

19.

القمر

a)

ستارہ

b)

چاند

20.

الشمش

a)

دھوپ

b)

سورج