wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

موق پیپر جماعت ہفتم

Total questions: 30

Worksheet time: 30mins

Name
Class
Date
1.

جام تماچی ______ کی سیر کے لیے آیا۔

a)

دریا

b)

سمندر

c)

نہر

d)

جھیل

2.

نوری _____ کی بیٹی تھی۔

a)

لکڑےہارے

b)

لوہار

c)

مچھیرے

d)

مزدور

3.

جام تماچی سندھ کا مشہور ______ گزرا

a)

بادشاہ

b)

حاکم

c)

حکیم

d)

طبیب

4.

نوری جام تماچی کی کہانی کو ______ نے اپنی شاعری میں بیان کیا۔

a)

شاہ عبدالطیف بھٹائی

b)

سچل سر مست

c)

بلھے شاہ

d)

علامہ اقبال

5.

جام تماچی نے نوری کو ______ بنانے کا اعلان کیا۔

a)

نوکررانی

b)

مہارانی

c)

بیوی

d)

رانی

6.

میں گرتا کبھی _____ آبشار

a)

مورت

b)

صورت

c)

دولت

d)

حالت

7.

سمندر کی _____ روانہ ہوا

a)

جانب

b)

سمت

c)

طرف

d)

نسبت

8.

جو _____ پڑے اس کو سہتا ہوا۔

a)

مشکل

b)

راحت

c)

آفت

d)

دشواری

9.

سنا کر میرا _____ سب برملا

a)

خیال

b)

ملال

c)

حال

d)

جلال

10.

کبھی اپنی تیوری پہ _____ تھا بل

a)

جاتا

b)

لاتا

c)

ملاتا

d)

آتا

11.

کسی کی غیر موجودگی میں ا کی برائی کرنا _____ کہلاتا ہے۔

a)

اذیت

b)

راست بازی

c)

ادب

d)

غیبت

12.

بلوچستان کا زیادہ تر رقبہ ہے۔

a)

پتھریلا

b)

میدانی

c)

زرخیر

d)

ریتیلا

13.

اجرک کا تعلق اس صوبے سے ہے۔

a)

پنجاب

b)

خیبر پختونخوا

c)

بلوچستان

d)

سندھ

14.

درہ خیبر اس صوبے میں ہے۔

a)

بلوچستان

b)

پنجاب

c)

سندھ

d)

خیبر پختونخوا

15.

انگور پاکستان کے اس صوبے میں زیادہ ہوتا ہے۔

a)

خیبر پختونخوا

b)

سندھ

c)

پنجاب

d)

بلوچستان

16.

محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا۔

a)

512 میں

b)

612 میں

c)

712میں

d)

812میں

17.

مکلی کا قبرستان اس شہر کے ساتھ ہے۔

a)

ٹھٹھہ

b)

پشاور

c)

کوئٹہ

d)

ملتان

18.

سوات کو کہا جاتا ہے۔

a)

پاکستان کا مانچسٹر

b)

پاکستان کا سوئٹرزلینڈ

c)

پاکستان کا ہالینڈ

d)

پاکستان کا فن لینڈ

19.

پاکستان کا دل کہا جاتا ہے۔

a)

سوات

b)

فیصل آباد

c)

لاہور

d)

کراچی

20.

ہوا دانوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

a)

کراچی

b)

ہالا

c)

حیدر آباد

d)

سبی

21.

شہد کی مکھی ____ پر بیٹھی ہے۔

a)

کانٹوں

b)

زمین

c)

پھولوں

d)

دیوار

22.

مکھی پھولوں سے رس ____ رس ہے

a)

کھاتی

b)

پیتی

c)

چوستی

d)

دیکھتی

23.

مکھی شہد بناتی ہے _____ میں

a)

گھر

b)

چھتے

c)

گھونسلے

d)

زمین

24.

یہ ______ بھی ایک شہد ہے اور شہد بھی ایسا

a)

شہد

b)

پھول

c)

گلاب

d)

علم

25.

اس خاک کے پتلے کو ______ ہے اسی نے۔

a)

بنایا

b)

سجایا

c)

سنوارا

d)

دکھایا

26.

لفظ امن کا متضاد ہے۔

a)

سکون

b)

آرام

c)

جنگ

27.

زرق برق کے معنی ہیں۔

a)

حیا والی

b)

کپڑے پہننا

c)

تعریف کرنا

d)

چمکدار لباس

28.

معاون کے معنی ہیں۔

a)

مدد گار

b)

گزرنے کی جگہ

c)

منھ

d)

سمت

29.

گزر گاہ میری _______ اور بن

a)

سمندر

b)

صحرا

c)

پہاڑ

30.

کہیں جب نہ میرا _______ ہوا۔

a)

روانہ

b)

ٹھکانہ

c)

روزانہ