wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu pre-board quiz for 9M

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

داماد کی مونث ہے؟

a)

بیٹی

b)

بہو

c)

سالی

d)

بیوی

2.

مشاغل کا واحد ہے ۔

a)

مشغول

b)

مشغلہ

c)

مشاغلہ

d)

مشغل

3.

’ آغاز‘‘ کا متضاد ہے

۔

a)

انجام

b)

شروع

c)

اختتام

d)

ابتداء

4.

کعبے کو دیکھا اور فرمایا ،مکہ تو مجھ کوتمام دُ نیا سے عزیز ہے لیکن تیرے ۔۔۔۔مجھے یہاں رہنے نہیں دیتے۔

a)

فرزند

b)

اہل زمین

c)

لوگ

d)

رہنے والے

5.

روٹی پیدا کرنے کے لئے نہایت ضروری ہے؟

a)

آرام

b)

محنت

c)

سفارش

d)

خوشامد

6.

گھنٹی کس نے میز سے اُٹھا کر انگیٹھی پر رکھی تھی؟

a)

بیوی

b)

میاں

c)

للو

d)

ننھے

7.

طالب علم کتنی دیر میں کمرے سے باہر نکل آتا لیکن۔۔۔۔۔

a)

ایک گھنٹے

b)

آدھ گھنٹے

c)

دو گھنٹے

d)

تین گھنٹے

8.

’’ ستھر‘‘ کسے کہتے ہیں ؟

a)

گھاس کا نرم اور گرم فرش

b)

بستر

c)

نرم فرش

d)

شلوار

9.

کون سا بندہ حمد سرا ہے؟

a)

نافرمان

b)

نالائق

c)

نکما

d)

نیک

10.

نظم’’ نعت رسول مقبولﷺ ‘‘ کا ماخذ ہے۔

a)

محامدِ خاتم النبیﷺ

b)

حامدِ النبیﷺ

c)

خاتم النبیینﷺ

d)

محامدِ خاتم ﷺ

11.

نظم ’’ ’’ پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ‘‘ میں پیغام ہے۔

a)

باغ وبہار کا

b)

مرد مومن کا

c)

شجر کاری کا

d)

اتحاد یکجہتی کا

12.

کس کی بنی ہے عالم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ناپائیدار میں

b)

ارواح میں

c)

پائیدار میں

d)

بقاءمیں

13.

مرزا غالب نے اپنی غزل میں دل کو کس انداز میں مخاطب کیا ہے ۔

a)

دلِ بامراد

b)

دلِ نامراد

c)

دِل نادان

d)

دِل رنجیدہ

14.

تاریک کا متضاد ہے

a)

روشن

b)

اندھیرا

c)

سیاہی

d)

گمراہی

15.

توکل کا مترادف ہے

a)

بھروسہ

b)

اعتماد

c)

وعدہ

d)

انحصار