Worksheetsسورہ الانفال رکوع نمبر 1
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
الانفال کے معنی ہیں۔
زادراہ
گھریلو سامان
جائیداد
مال غنیمت
سورتہ الانفال کی آیات کی تعداد ہے ۔
60
70
75
80
سورتہ الانفال کون سے پارے میں ہے؟
نویں
دسویں
نویں اور دسویں
گیارہویں
سورتہ الانفال کس سن ہجری میں نازل ہوئی؟
دو ہجری
تین ہجری
چار ہجری
پانچ ہجری
مال غنیمت مال ہے
اللہ کا
رسول کا
مجاہدین کا
اللہ اور اس کے رسول کا
غزوہِ بدر میں مسلمان مجاہدین کی تعداد تھی۔
313
314
315
316
سورتہ الانفال میں اللہ تعالٰی نے مومنوں کی صفات بیان کی ہیں۔
3
4
5
6
جنگ بدر میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی مدد کے لئے فرشتے بھیجے۔
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
مومن تو وہ ہیں کہ جب ان کے سامنے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو
سجدے میں گر جاتے ہیں
نماز پڑھنے لگتے ہیں
ان کا جسم کانپنے لگتا ہے
ان کے دل ڈر جاتے ہیں
خدا سے ڈرو اور آپس میں رکھو
صلح
میل ملاپ
رابط
اتحاد
جب مومنوں کو اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو بڑھ جاتا ہے ۔
ان کا ذہن
ان کا حوصلہ
ان کا جزبہ
ان کا ایمان
سچے مومن وہ ہیں جو
رب پر بھروسہ کرتے ہیں
نماز پڑھتے ہیں
مال نیک کاموں میں خرچ کرتے ہیں
تمام جواب درست ہیں
ان(لوگوں کو اپنے گھروں سے اسی طرح نکلنا چاہئے تھا) جس طرح تمہیں تمہارے پروردگار نے اپنے گھر سے نکالا
مہربانی سے
رحمت سے
قدرت سے
تدبیر سے
دو گروہوں سے کون سے گروہ مراد ہیں
منافقین اور کفار
بنو ہاشم اور بنو امیہ
مسلمان اور یہود
ابو سفیان اور ابو جہل
