wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

7th urdu general quiziz

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

شاعر کی مونث ہے

a)

اشعار

b)

شعر

c)

شاعرہ

d)

شعراء

2.

جدید کا متضاد ہے

a)

قدیم

b)

نیا

c)

خوب صورت

d)

خستہ

3.

اجل کا مترادف ہے

a)

زندگی

b)

احساس

c)

موت

d)

نیند

4.

زوج کی جمع ہے

a)

ازواج

b)

زوجین

c)

زوجہ

d)

زوجات

5.

؟ علامت کا نام بتائیں

a)

واوین

b)

سوالیہ نشان

c)

سکتہ

d)

علامت تعجب

6.

خلوت کا معنی ہے۔

a)

ہجوم

b)

تنہائی

c)

بھیڑ

d)

رش

7.

درست لفظ کا انتخاب کریں

a)

الاج

b)

آلاج

c)

علاج

d)

ایلاج

8.

وقت کی جمع ہے

a)

وقتوں

b)

واقعہ

c)

واقعات

d)

اوقات

9.

بادشاہ کا مترادف ہے

a)

نوکر

b)

غلام

c)

حاکم

d)

محکوم

10.

کسی عام شخص یا جگہ یا چیز کو ظاہر کرنے والا اسم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

c)

اسم صوت

d)

اسم آلہ