wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورۃ الانفال رکوع۲

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

کس جنگ میں مسلمانوں پر نیند طاری کی گئی اور پانی برسایا گیا؟

a)

بدر

b)

احد

c)

خیبر

d)

خندق

2.

’’ اے ایمان والو میدانِ جنگ میں تمہارا مقابلہ کفار سے ہو تو

a)

انہیں قتل کر دینا

b)

ان سے ڈر جانا

c)

انہیں مار بھگانا

d)

ان سے پیٹھ نہ پھیرنا

3.

جب تمہارا پروردگار فرشتوں سے ارشاد فرماتا تھا کہ مومنوں کو

a)

لڑائی کا حکم دو

b)

قتل کر دو

c)

ہتھیار دو

d)

تسلّی دو

4.

تم ان کے سر مار کر اڑا دو اور ان کا توڑ دو

a)

سر

b)

ناک

c)

پور پور

d)

کندھا

5.

تم لوگوں نے ان کفار کو قتل نہیں کیا بلکہ ان کو قتل کیا

a)

فرشتوں نے

b)

جنات نے

c)

رسولؐ اللہ نے

d)

اللہ تعالیٰ نے

6.

کچھ شک نہیں اللہ کمزور کر دینے والا ہے کافروں کی

a)

طاقت

b)

تدبیر

c)

معیشت

d)

عقل

7.

مومنوں کو کن دو صورتوں میں میدانِ جنگ سے پیٹھ پھیرنے کی اجازت ہے

a)

جنگی چال کے طور پر

b)

لشکر سے جا ملنے کے کئے

c)

دونوں صورتوں میں

8.

اللہ تعالیٰ نے پانی برسایا تاکہ تم سے دور کر دے

a)

سستی

b)

کمزوری

c)

شیطانی نجات

d)

پیاس

9.

’’ وَمَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ‘‘ میں کس واقعے کا ذکر ہے

a)

بارش کا برسنا

b)

شیطان کا بھاگنا

c)

کنکریاں پھینکنا

d)

فرشتوں کا نزول

10.

یُغْشِی‘‘ کے معنی ہیں

a)

وہ سکھا دیتا ہے

b)

وہ طاری کردیتا ہے

c)

وہ گرا دیتا ہے

11.

رجز الشیطٰن کے معنی ہیں

a)

شیطان کا دھوکہ

b)

شیطان کی چال

c)

شیطان کی نجاست

12.

بنان‘‘ کے مونی ہیں

a)

گردن

b)

انگلیاں

c)

پور پور

d)

ہڈیاں

13.

رَمَیْتَ کا مطلب ہے

a)

تم نے پھینکا

b)

ہم نے پھینکا

c)

میں نے پھینکا

14.

موہن‘‘ کا مطلب ہے

a)

مضبوط کرنے والا

b)

معاف کرنے والا

c)

کمزور کرنے والا

d)

عذاب دینے والا