wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

8th.Hamad urdu

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

س۔ حمد کے معنی ہیں۔

a)

کسی کی خوشامد

b)

کسی کی بد تعریفی

c)

کسی کی تعریف

d)

کسی کی خوب خوب صورتی

2.

س۔ حمد کے شاعر کا نام ہے۔

a)

میر انیس

b)

علامہ اقبال

c)

سجاد حیدر یلدرم

d)

محمد اسماعیل میرٹھی

3.

س۔ مصرع مکمل کیجئے۔

وہ آخر تو کہ ہے اول سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

خدائی

b)

فاخر

c)

ظاہر

d)

باطن

4.

س۔ حمد کے پہلے شعر میں اللہ تعالی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفات کا زکر ہے۔

a)

2

b)

3

c)

4

d)

5

5.

س۔ حمد کے پہلے شعر کی ردیف ہے۔

a)

بھی تو ہے

b)

ہے تو

c)

سے آخر

d)

سے تو

6.

ظاہر کا متضاد ہے۔

a)

اول

b)

باطن

c)

موچود

d)

منظور

7.

س۔ جاودانی کا معانی ہے۔

a)

حکمرانی

b)

خدائی

c)

ہمیشہ کے لئے

d)

سلطنت