wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

موءچی

b)

موچی

c)

مواچی

d)

موچئ

2.

سائنس" کی مد د سے نیا لفظ بنائیے۔"

a)

کٹ

b)

لی

c)

ئیں

d)

دان

3.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

جنگل

b)

جئنگل

c)

جہنگل

d)

جیگل

4.

لفظ "تایا" کا مونث بتائیے۔

a)

ممانی

b)

بہن

c)

تائی

d)

خالہ

5.

درست سوالیہ جملے کا انتخاب کریں۔

a)

علی کیوں رو رہا ہے؟

b)

علی نہیں رو رہا ہے؟

c)

علی روئے نہیں گا؟

d)

علی کبھی نہیں رویا؟

6.

ہمارے گھر پاکستان سے کچھ --------------مہمان آئے۔

a)

چینی

b)

پاکستانی

c)

امریکی

d)

جاپانی

7.

جمعہ" کے بعد کونسا دن آتا ہے۔"

a)

ہفتہ

b)

جمعرات

c)

اتوار

d)

بدھ

8.

یہ کون سی سبزی ہے۔

a)

بند گوبھی

b)

آلو

c)

کدو

d)

گوبھی

9.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

بٹھک

b)

بئٹھک

c)

بیٹھک

d)

بھٹک

10.

یہ کون سا رنگ ہے؟

a)

نیلا

b)

پیلا

c)

ہرا

d)

بُھورا

11.

دی گئی تصویر کی مدد سے دُرست پیشے کا انتخاب کریں۔

a)

طالب علم

b)

سپاہی

c)

ڈاکٹر

d)

درزی

12.

ہفتے کے کتنے دن ہوتے ہیں؟

a)

پانچ

b)

سات

c)

دو

d)

چھ

13.

پیر کو سوموار بھی کہتے ہیں

a)

جی

b)

نہیں

c)

کچھ نہیں

d)

جی نہیں

14.

سوالیہ الفاظ کون سے ہوتے ہیں؟

a)

ہے،ہیں،ہوں

b)

کیا،کیوں،کہاں

c)

میرا،میری،میرے

d)

پر ،نے ،سے

15.

سوالیہ نشان کون سا ہوتا ہے؟

a)

:

b)

!

c)

؟

d)

#

16.

میں ایک پھل ہوں.گرمیوں میں آتا ہوں میں پیلے رنگ کا ہوں_ بتائیے میں کون ہوں

a)

آم

b)

مالٹا

c)

چیکو

d)

سیب

17.

برسات کا توڑ بتائیے؟

a)

ب+ا+ر+ش

b)

ب+ر+س+ا+ت

c)

ب+ا+دل

d)

ب +ات +س+ ر

18.

نرم کا متضاد بتائیے؟

a)

بڑا

b)

چھوٹا

c)

سخت

d)

سیدھا

19.

بات کا ہم آواز لفظ بتایئے؟

a)

شام

b)

سال

c)

رات

d)

دن

20.

ہمارے وطن کا کیا نام ہے؟

a)

پاکستان

b)

امریکہ

c)

چین

d)

جاپان