Worksheetsحروف کی پہچان
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حرف "ب" سے کون کون سے الفاظ آتے ہیں ؟
a)
تتلی
b)
بالٹی
c)
گاجر
2.
حرف "پ" کےنیچے کتنے نقطے ہوتے ہیں ؟
a)
ایک
b)
دو
c)
تین
3.
ج کے خاندان میں کتنے حروف ہوتے ہیں ؟"
a)
دو
b)
چار
c)
تین
4.
حرف "د" کون سے حرف کے بعد آتا ہے؟
a)
ڈ
b)
خ
c)
س
d)
ط
5.
حرف س کے بعد کون سا حرف آتا ہے؟
a)
ط
b)
ش
c)
ص
d)
ع
6.
طوطا کون سے حرف سے شروع ہوتا ہے؟
a)
ع
b)
ت
c)
ط
d)
ظ
7.
ل کے کتنے نقطے ہوتے ہیں ؟
a)
کوئی نہیں
b)
ایک
c)
تین
d)
چار
8.
حرف"ن" سے کون سالفظ آتا ہے؟
a)
ناشپاتی
b)
جالا
c)
بطخ
d)
پتنگ
9.
حرف "ڑ" سے کون سالفظ سروع ہوتا ہے؟
a)
ریل
b)
زرافہ
c)
کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا
d)
زرے
10.
یکہ" کون سے حرف سے آتا ہے؟
a)
ہ
b)
ء
c)
ی
d)
م
100 %
