NEW
Font size
WorksheetsTPS GRADE 5
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
پہلے بند میں شاعر نے کن دلکش نظاروں کا ذکر کیا ہے؟
شبنم،پھول
چاند،ستارے،پہاڑاور دریا
مٹی اور پانی
پھولوں
زمین کا ہر اِک ذرہ کس ک وجہ سے چمکا ہوا ہے؟
اللہ کی وجہ سے
انسانوں کی جہ سے
رشتوں کی وجہ سے
جانوروں کی وجہ سے
خالق کا درست معنی ہے۔
مارنے والا
پیدا کرنے والا
پریشان کرنے والا
بنانے والا
کیا ایک نیک آدمی کے پاس دولت تھی؟گرامر کی رو سے کونسا جملہ ہے؟
سادہ جملہ
منفی جملہ
مثبت جملہ
سوالیہ جملہ
جب کسی جملے میں دو یا دو سے زیادہ الفاظ ایک ساتھ ساتھ ساتھ آ جائیں تو علامت لگائی جاتی ہے۔
واوین کی
سکتہ کی
سوالیہ کی
قوسین کی
نظم نعت میں کس کی تعریف بیان کی جاتی ہے؟
اللہ کی
انسانوں کی
حضرت محمد کی
فرشتوں کی
مرد کا درست مونث ہے
بیوی
عورت
بہن
پھوپو
نعت کے شاعر کا نام ہے۔
محمد شفیعالدین نیر
اسماعیل میرٹھی
حفیظ جالندھری
علامہ اقبال
کرشمہ کا درست معنی ہ۔
انوکھی بات
اچھی بات
بُری بات
ساری بات
حضرت محمد نے ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا راستہ دکھایا۔
بُرائی کا
اچھائی کا
الٹا راستہ
ہدایت کا
