wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ایک دیہاتی لڑکی کا گیت

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

نظم ایک دیہاتی لڑکی کا گیت کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

تلوک چند محروم

b)

میر باقر علی دہلوی

c)

اختر شیرانی

2.

بدلی کے معنی کیا ہے؟

a)

آسمان

b)

ابر

c)

بادل کا ٹکڑا

3.

مینہہ کے معنی کیا ہے؟

a)

بارش

b)

پانی

c)

ابر

4.

لڑکی کو کس کی یاد آرہی تھی؟

a)

دوست

b)

ماں باپ

c)

ساس سسرے

5.

لڑکی کس لے میں گا رہی تھی؟

a)

خوشی

b)

غمگین

6.

شوالے کے معنی کیا ہے؟

a)

شو کا مندر

b)

لکشمی کا مندر

c)

رام مندر

7.

بچھیا کیا کر رہی تھی؟

a)

میں میں

b)

ٹیں ٹیں

c)

چلا رہی

8.

آہ و فغاں" یہاں واؤ کے معنی اور کے ہیں۔قواعد میں اس واؤ "کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

حرف عطف

b)

حرف ربط

c)

حرف فجائیہ