wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مسجد کے معنی ہیں

a)

ٹہر نے کی جگہ

b)

پانی پینے کی جگہ

c)

سجدہ کرنے کی جگہ

2.

اسلام کی پہلی مسجد ہے

a)

نبوی

b)

قبا

c)

خضری

3.

ہمارے پیارے نبی ﷺ نے مکہ سے ہجرت کی

a)

مدینہ

b)

شام

c)

عراق

4.

مسلمانون پر نمازیں فرض ہیں

a)

پانچ

b)

چھ

c)

سات

5.

مسجد نبوی ﷺ واقع ہے

a)

مدینہ میں

b)

مکہ میں

c)

کوفہ میں

6.

اسلامی معاشرے میں مسجد کو بڑی ۔۔۔۔۔حاصل ہے

a)

اہمیت

b)

فضیلت

c)

تربیت

7.

مسجد عبادت کرنے کی ۔۔۔ہے

a)

جگہ

b)

گھر

c)

مکان

8.

مسجد کی صفائی کا ۔۔۔۔،ہے

a)

خیال

b)

اصلاح

c)

اہمیت

9.

مسجد سے باہر نکلتے وقت پہلے بایاں پاؤں ۔۔۔۔۔ رکھیں

a)

باہر

b)

اندر

c)

درمیاں

10.

مسجد وہ جگہ ہے جہاں مسلمان اکھٹے ہو کر باجماعت ۔۔۔۔ ادا کرتے ہیں

a)

نماز

b)

فرض

c)

نفل