Worksheetsاسلامیات (سالانہ امتحانات کے لیے دہرائی)
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
دوسری ششماہی کے آغاز کا پہلا سبق کون سا تھا؟
a)
حج اور اس کی فضیلت
b)
نماز کی اہمیت، فضیلت اور فرائض
c)
طہارت اور پاکیزگی
d)
امانت
2.
دوسری ششماہی میں آپ کے کل کتنے اسباق پڑھے؟
a)
سات
b)
آٹھ
c)
نو
d)
دس
3.
اللہ تعالیٰ پاک صاف رہنے والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھتا ہے۔
(a)
4.
اسلام کے پانچ ارکان میں حج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکن ہے۔
(a)
5.
نماز کے کتنے فرائض ہیں؟
a)
چار
b)
پانچ
c)
چھ
d)
سات
6.
قیام کا کیا مطلب ہے؟
a)
متوازی بیٹھ جانا
b)
سیدھے کھڑا ہونا
c)
جھکنا
d)
دو زانو بیٹھنا
7.
دینِ اسلام کی بنیاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ ارکان پر ہے۔
(a)
8.
اپنےآپ کو بری عادتوں سے بچانا کس طرح کی طہارت ہے؟
a)
زبانی طہارت
b)
عملی طہارت
c)
دونوں طرح کی طہارت
9.
کام چور لوگوں کو کیا کہتے ہیں؟
a)
خائن
b)
بددیانت
c)
دونوں جوب درست ہیں
d)
دونوں جوب غلط ہیں
10.
ہجرت کی رات حضورﷺ نے امانتیں کس کے سپرد فرمائیں؟
a)
حضرت عمر
b)
حضرت علی
c)
حضرت عثمان
d)
حضرت زید
100 %
