wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

tpsgrade 5 urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

دن کا متضاد ہے۔

a)

اندھیرا

b)

تاریکی

c)

رات

d)

ظلمت

2.

امیر کا متضاد ہے۔

a)

غریب

b)

حقیر

c)

محتاج

d)

افلاس

3.

گرم کا متضاد ہے

a)

سرد

b)

نرم

c)

برف

d)

پانی

4.

لائق کا متضاد ہے

a)

نکما

b)

نااہل

c)

نالائق

d)

ناکارہ

5.

روشنی کا متضاد ہے۔

a)

رات

b)

دھند

c)

شام

d)

تاریکی

6.

آباد کا متضاد ہے

a)

سکوت

b)

گنجان

c)

آبادی

d)

بیابان

7.

ثواب کا متضاد ہے۔

a)

اجر

b)

پھل

c)

صلہ

d)

عزاب

8.

جاہل کا متضاد ہے

a)

عامل

b)

عالم

c)

معلم

d)

ظالم

9.

دانا کا متضاد ہے۔

a)

انجان

b)

نکما

c)

بے کار

d)

نادان

10.

نقصان کا متضاد ہے

a)

مفید

b)

نفع

c)

زیادہ

d)

کمی