WorksheetsClass test islamyat Greade 5th
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
اللہ تعالٰی نے اپنا پیغام رسول کریم تک پہنچایا :
حضرت عیسٰی علیہ السلام کےذریعے
حضرت موسی علیہ السلام کے ذریعے
وحی کے ذریعے
جنات کے ذریعے
کس مہینے کے روزے فرض ہیں ۔
شعبان کے
رمضان
شوال
ذی الحج
سنت کے کیا معنی ہیں۔
طریقہ
گھر
کامیابی
فضیلت
حج کی ادائیگی کی تفصیل ہمیں کہاں سے ملتی ہے ۔
زبور سے
سنت نبوی سے
قرآن مجید سے
تورات سے
ہم سنت نبوی پر عمل کرنے سے کامیاب ہوں گے
دنیا میں
برزخ میں
آخرت میں
دنیا اور آخرت میں
اللہ تعالٰی کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم ہیں
درست
غلط
الله تعالٰی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر قرآن مجید نازل فرمایا ۔
درست
غلط
نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی مرضی سے کوئی بات بھی نہیں کہتے۔
درست
غلط
صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ زندگی کے ہر معاملے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیروی کرتے تھے۔
درست
غلط
ارکان اسلام میں سب سے زیادہ اہمیت حج کی ہے ۔
درست
غلط
