wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu for 8th grade ... topic... میر ے وطن کا نشان

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے وطن کا نشان "" نظم " کس نے لکھی ہے؟

a)

ؔاقبال

b)

جمیل الدین عالیؔ

c)

ؔحالی

d)

اکبر الہ آبادی

2.

ہمارے وطن سے پراد کیا ہے؟

a)

وطن

b)

پرچم

c)

ملک

d)

مصر

3.

ہمارا وطن کس کا نشان ہے؟

a)

بلندی

b)

زریں راوایات

c)

پستی

d)

روشنی

4.

""" کے معانی"" سطوت ہے

a)

ڈرا ہوا

b)

روشنی بکھرنا

c)

شان و شوکت

d)

روشن

5.

ترساں"" کے معانی ہے۔

a)

ڈرا ہوا

b)

روشن

c)

اندھیرا

d)

ترس

6.

فروزاں""" کے معانی ہے۔

a)

آگ

b)

چمک

c)

روشن

d)

شام

7.

جو مصرع نظم میں " باربار "،،، آئے

a)

ٹیپ کا مصرع

b)

قافیہ

c)

ردیف

d)

مطلع

8.

ہم آواز الفاظ کو کیتے ییں

a)

مطلع

b)

قافیہ

c)

مقطع

d)

ردیف

9.

قافیہ کے جمع ہے۔

a)

قواف

b)

قوافی

c)

قاف

d)

قافیا

10.

اہل زبان کے اندازِ گفتگو خلاف نہ ہو اُسے کہتے ہیں۔۔

a)

زبان

b)

اصول

c)

گفتگو

d)

روزمّرہ

11.

وہ ہر دن وہاں جاتا ہے""۔۔۔۔۔ اس جملے میں غلطی کون سی یے؟

a)

ہر روز

b)

یہاں

c)

وہ

d)

آتا