wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سچائی

Total questions: 5

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

حضور ﷺ کو عرب کے لوگ کس نام سے پکارتے تھے؟

a)

احمد

b)

حامد

c)

صادق

2.

حضرت عبد القادر جیلانی کتنی اشرفیاں لیے سفر کر رہے تھے؟

a)

50

b)

40

c)

30

3.

سچ بولنے سے کیا ہوتا ہے؟

a)

اللہ تعالی خوش ہوتا ہے

b)

اللہ ناراض ہوتا ہے

4.

سردار نے آپ کا سچ سن کر کیا کیا ؟

a)

گناہوں سے توبہ کر لی

b)

اور گناہ کئے

5.

سچے آدمی کی ہر جگہ ہوتی ہے

a)

عزت

b)

بے عزتی