wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تہوار

Total questions: 5

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

بنیادی طور پرتہوار کتنے قسم کے ہوتے ہیں؟

a)

کئی قسم کے

b)

دو قسم کے

c)

چار قسم کے

2.

مذہبی تہوار کےعلاوہ تہوار کی دوسری قسم کون سی ہے؟

a)

ثقافتی

b)

کاروباری

c)

سیاحتی

3.

ثقافتی تہوار

a)

صرف مخصوص علاقے کے لوگ ہی منا سکتے ہیں

b)

صرف مخصوص مذہب کے لوگ ہی منا سکتے ہیں

c)

دنیا میں ہر کوئی منا سکتا ہے

4.

ثقافتی تہوار

a)

خوشیاں بکھیرنے کا بہترین ذریعہ ہے

b)

لوگوں کو قریب لانے کا بہترین ذریعہ ہے

c)

لوگوں کو قریب لانے اورخوشیاں بکھیرنے کا بہترین ذریعہ ہے

5.

ثقافتی تہوار سےکون سا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟

a)

قوموں اور افراد کے تعلق کو فروغ ملتا ہے

b)

کسی قوم کی ٹقافت کو جاننے کا موقع ملتا ہے

c)

تجارت کو فروغ ملتا ہے

d)

اوپر لکھے گۓ تینوں