wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت ششم - چیک پوائنٹ 1 2020-2021

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حضرت سلیمانؑ نے نیا شہر تعمیر کرنے پر کن کو مقرر کیا تھا؟

a)

جنوں کو

b)

انسانوں کو

2.

یمن کی ملکہ اور اس کی قوم کا کیا نام تھا؟

a)

زینب ، بنی اسرائیل

b)

بلقیس ، سبا

3.

لفظ معقول کا متضاد کیا ہے؟

a)

نا معقول

b)

بے معقول

4.

لفظ بیش قیمت کا متضاد کیا ہے؟

a)

کم قیمت

b)

کثیر قیمت

5.

لفظ انہار کی واحد کیا ہے؟

a)

نہر

b)

نھر

6.

لفظ مخلوقات کی واحد کیا ہے؟

a)

مخلوق

b)

خلوق

7.

لفظ عظیم الشان لشکر میں موصوف کونسا ہے؟

a)

لشکر

b)

عظیم الشان

8.

صفت عددی کس کو بیان کرتا ہے؟

a)

تعداد کو

b)

مقدار کو

9.

لفظ دخل در معقولات کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

a)

حصہ لینا

b)

دخل اندازی کرنا

10.

چچی نے دھوبن کو کپڑے کیوں نہ دئیے؟

a)

گلا خراب تھا

b)

پیٹ درد تھا

11.

دھوبن کتنے بجے رخصت ہوئی تھی؟

a)

بار ہ بجے

b)

چار بجے

12.

برنارڈ شا نے جواب دیا ــــــــــــــــــــ میں ہمیشہ سر ٹھنڈا اور پاؤں گرم رکھتا ہوں۔

a)

کے

b)

کہ

13.

کل بہت زور سے طوفان ــــــــــــــــــــــــــــــــــ

a)

آیا

b)

آئی

14.

دس روپے ـــــــــــــــــــــ پیاز دے دو

a)

کی

b)

کا

15.

صفت مقداری کس کو ظاہر کرتا ہے؟

a)

تعداد کو

b)

مقدار کو