Worksheets8TH URDU LETTER AND DIALOGUE..WRITING
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
مکالمہ کا معانی ہیں۔
چُپ رہنا
آنا
جانا
بات چیت کر نا
مکالمہ کے کتنی اقسام ہیں ؟
2
3
4
5
مکالمہ کیسا ہونا چاہیے؟
مصنوعی
فطری
آزاد
باقاعدہ
مکالمہ میں مرتبے اور درجے کا خیال نہیں چاہیے۔
جی ہاں
نہیں
پتا نہیں
ضروری نہیں
مکالمہ دولوگوں کے درمیان ہوتا ہے زیادہ لوگوں کے درمیاں نہیں ہوتا
غلط
درست
پتا نہیں
ضروری ہے
نصاب میں کون سا مکالمہ آپ نے پڑھا
ڈاکڑ اور مریض کے درمیان
دکانداراور گاہک کے درمیان
دو دوستوں کے درمیان
شاگرد اور اُستاد کے درمیان
خط ایک ملاقات ہے
تحریری
زبانی
کلامی
حاضر
کس صنف کو آدھی ملاقات کہا جاتا ہے؟
کہانی
مضمون
خط
درخواست
خط کی کتنی اقسام ہیں؟
3
4
5
6
نجی خطوط "" سے کیا مُراد ہیں؟
کارباری
گھریلوی
غیر مُلکی
مُلکی
خط کے کتنے حصّے ہیں؟
4
5
6
8
خط کے وضاحت ۔۔۔ کس حصّے میں کی جاتی ہے؟
کاتب کانام
اختتام
نفسِ مضمون
القاب و آداب
خط لکھنے والے "" کو کیا کہا جاتا ہے؟
کاتب
مکتوب الیہ
مختوم
قاری
جس کے نام خط لکھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
مکتوب
قاری
مختوم
مکتوبِ الیہ
خط میں القاب کے بعد کون سا رموزِاوقاف آتا ہے؟
ندائیہ
ختمہ
واوین
قوسین
