NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsصنف غزل
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اردو شاعری کی مقبول ترین صنف ہے
a)
رباعی
b)
قطعہ
c)
غزل
d)
مرثیہ
2.
وہ منظوم کلام جس کا ہر شعر معنی کے اعتبار سے مکمل ہوتا ہے
a)
حمد
b)
نعت
c)
قصیدہ
d)
غزل
3.
موضوعات جو غزل کے لئے لازم و ملزوم ہیں
a)
بزمیہ
b)
رزمیہ
c)
طنزیہ
d)
عشقیہ
4.
غزل کا پہلا شعر کہلاتا ہے
a)
ردیف
b)
قافیہ
c)
مقطع
d)
مطلع
5.
مطلع کی پہچان
a)
دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتے ہیں
b)
آخری شعر ہوتا ہے
c)
شاعر کا تخلص ہوتا ہے
d)
سب سے پسندیدہ ہوتا ہے
6.
غزل میں مطلع کے علاوہ دوسرے شعر کے دونوں مصرعوں میں بھی قافیہ و ردیف آتا ہو تو وہ شعر کہلاتا ہے
a)
محسن مطلع
b)
حسن مقطع
c)
حسن مطلع
d)
احسن مطلع
7.
غزل کا سب سے اچھا شعر کہلاتا ہے
a)
ملک الشعراء
b)
بیت الشعر
c)
شعر العجم
d)
بیت الغزل
8.
غزل کا آخری شعر جس میں شاعر کا تخلص استعمال ہوتا ہے کہلاتا ہے
a)
مطلع
b)
مقطع
c)
قافیہ
d)
ردیف
9.
غزل ------- کی دین ہے
a)
فارسی
b)
ترکی
c)
عربی
d)
اردو
10.
شاعر کا وہ چھوٹا سا نام جو غزل یا نظم کے آخری شعر میں استعمال ہوتا ہے
a)
کنیت
b)
خطاب
c)
تخلص
d)
لقب
Reset
