Worksheetsپڑھنے کی مہارتیں(پہلا اقتباس)۔۱۔
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
ا۔ درج بالا پڑھی گئی تحریر ادب کی کس صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
ا۔ سفرنامہ۔
ب۔ افسانہ۔
ج۔ ڈرامہ۔
د۔ داستان۔
جاپانیوں کی ساری عمر کن مشاغل میں گزرتی ہے؟
سفر کرنے میں
جھک جھک کے آداب کرنے میں
دیوالیہ ہونے میں
تحفے دینے میں
بہانہ بنا کر تعلقات خراب کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
خرچے سے بچا جا سکتا ہے ۔
اصلیت کھل جانے کا ڈر ہوتا ہے ۔
مہنگائی سے بچ نکلنے کا ہنر آجاتا ہے ۔
تعلق بہتر ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
سوال نمبر ۳ میں مصنف کے بیان کردہ اصول میں کیا چھپا ہے؟
طنز
مزاح
خود غرضی
مطلب پرستی
تحفہ دینے سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟
سستی
غربت و تنگ دستی
اچھے تعلقات کا قیام
تعلقات کی خرابی
مصنف نے جاپانی قوم کے مادہ پرست ہونے کا اندازہ کس بات سے لگایا؟
چیزوں کی مالیت سے
ربط ضبط سے
تحائف میں دی گئی اشیأ سے
طرزِ حیات سے
کیا مصنف واقعی روحانیت کی دولت سے مالا مال نظر آتے ہیں؟
جی ہاں!۔
تھوڑا بہت
حد درجہ
قطعی نہیں
قوم کے لیے ہر ایک کیا قربان کرنے پر تُلا ہوا ہے؟
وقت
نظریات
روپیہ
جان
کتابوں کا پہلا ایڈیشن کس طرح نکلا ؟
خرید کر
بیچ کر
تحفہ میں دے کر
بطور تحفہ لے کر
شاعر اور عشق کرنے والے لوگ اپنے ساتھ کیا رکھتے ہیں؟
دلوں کی پوٹلی
روپوں کی پوٹلی
روٹی کی پوٹلی
کپڑوں کی پوٹلی
