WorksheetsDrushti by Zahara Jamal درشٹی ۔ زہرا جمال
Total questions: 23
Worksheet time: 12mins
یہ نثری ادب کی مقبول صنف ہے۔
سوانح
افسانہ
مضمون
ڈرامہ
افسانے میں ________ اور ______ کا ہونا ضروری ہے ۔
مکالمہ
سلاست, روانگی
موضوع، انداز بیان
پلاٹ ،کردار
زہرہ جمال کب اور کہاں پیدا ہوئیں ؟
1945 یوپی
1931 آگرہ
1931 ممبئی
1913 حیدرآباد
زہرہ جمال نے _______ سے جڑے اہم مسائل پر دلوں کو چھو نے والے افسانے لکھے ہیں ۔
سیاست
سماج
نفسیاتی
اصلاحی
افسانہ" در شٹی " کس نے لکھا ہے ؟
زہرہ جمال
زہرہ بتول
نصابی کمیٹی
سلیمان ندوی
الیکشن کی کون سی میٹنگ باقی تھی؟
آخری
پہلی
دوسری
تیسری
کون سا عقیدہ ہر مذہب میں موجود ہے ؟
ایک دوسرے کی عزت کرو
نیکی کر دریا میں ڈال
کرموں کا پھل سزا اور جزا جنت اور دوزخ
جو جیسا ہے اسے ویسے ہی رہنے دو
آنکھیں کس نے دان کی تھی ؟
ودیا چرن جی
مولانا رجب
بھارت نارئن
بھرت نارئن جی
پرنسپل کی وصیت کے مطابق آنکھیں کس کو دی گئیں ؟
ودیا چرن جی
بھرت نارائن جی
مولانا رجب
آئی بینک
خدا ایک ہے۔ ہم اس کے بندے بھی ایک ہیں۔
👆🏻یہ جملہ کس نے کہا ؟
مولانا رجب
ودیا چرن جی
زہرا جمال
بھرت نارائن
ودیا چرن جی کی تقریر کا جواب کون دیا کرتا تھا ؟
بھرت نارائن جی
زہرہ جمال
اندومتی
مولانا رجب
بھرت نارئن جی کون تھے؟
ڈاکٹر
وکیل
اسکول پرنسپل
شاعر
" دھرموں کا پالن کرنے والو ! آج یہ ماں اتنے بڑے سنکٹ میں ہے جہاں کوئی بھی سچا مارگ درشک نہیں رہا ۔"
👆🏻یہ جملہ کس نے کہا؟
بھرت نارائن جی
ودیا چرن جی
مولانا رجب
زہرہ جمال
" پھر سارا دیش ہمارے محلے جیسا کیوں نہ بنے ۔"
👆🏻یہ جملہ کس نے کہا؟
مدھو متی
زہرہ جمال
پدماوتی
اندومتی
خاص کا متضاد لفظ کیا ہے؟
عام
آم
خصوصیت
خدمت
پارٹی کے سارے خاص و عام خوش تھے کیونکہ
نیتاجی مولانا رجب کو جواب دینے والے تھے
نیتاجی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا۔
وديا چرن جی صحت یاب ہو کر واپس آ رہے تھے ۔
الیکشن کی آخری میٹنگ تھی
سزا کا متضاد لفظ کیا ہے؟
مزہ
گدا
خزاں
جزا
مہا آتما کا مطلب کیا ہے؟
بڑا انسان
عظیم روح
پرماتما
شیاطین
سحرطراز کا مطلب کیا ہے ۔
مدہوش کرنا
صبح سویرے
صبح ہونا
جادو کرنے والا
مرکب جملے کی قسمیں ہیں ۔
چار
دو
تین
چھے
مرکب مطلق قسمیں کی تعداد ہے ۔
دو
چار
چھے
تین
ایک دوسرے سے تعلق رکھنے والے مرکب جملے کے دو اجزاء کو حرف عطف سے جوڑا جائے تو وہ جملہ کہلاتا ہے ۔
وصلی
استدراکی
سببی
تردیدی
" سمجھ کر پڑھ کرو ، ورنہ فیل ہو جاؤ گے " یہ جملہ ہے ۔
وصلی
استدراکی
تردیدی
سببی
