wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu 2nd

Total questions: 5

Worksheet time: 50secs

Name
Class
Date
1.

ہندوستان کے نقشے میں کشمیر کہاں ہے

a)

سب سے اوپر

b)

سب سے نیچے

2.

فارسی شاعر نے کشمیر کو کیا کہا ہے

a)

جموں

b)

فارسی شاعر نے کشمیر کو جنت کہاں ہے

3.

کشمیر میں کس کے درخت سب سے زیادہ ہیں

a)

چنار

b)

سیب

4.

ڈونگے کیا ہوتے ہیں

a)

بڑی کشتیاں

b)

چھوٹی کشتیاں

5.

خاص قسم کی انگیٹھی کو کیا کہتے ہیں

a)

کانگڑی

b)

چولہا