wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

History

Total questions: 25

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

مشرقی رومی کی حکومت کا دارالخلافہ شہر کونسا تھا

a)

اٹلی

b)

قسطنطنیہ

c)

روم

d)

ایران

2.

کس مُلک کے تاجروں کو قسطنطنیہ کے بازاروں پر اجارادری حاصل تھی۔

a)

قسطنطیہ

b)

مشرقی رومی

c)

پرتگال

d)

اٹلی

3.

قسطنطنیہ کو فتح کیا گیا؟

a)

1450

b)

1452

c)

1453

d)

1454

4.

وہ شخص جس نے بحری سفر کی حوصلے افزائی کی

a)

ہینری

b)

واسکو ڈی گاما

c)

نیپولین

d)

اِن میں سے کوئی نہیں

5.

ہندوستان کا بحری راستہ تلاش کرنے والا شخص

a)

المیڈا

b)

واسکو ڈی گاما

c)

ہینری

d)

کوئی نہیں

6.

کس سال میں واسکو ڈی گاما ہندوستان پہونچا؟

a)

1497

b)

1499

c)

1492

d)

1498

7.

واسکو ڈی گاما کس ساحل پر پہنچا؟

a)

مشرقی ساحل

b)

مغربی ساحل

c)

شمال مشرقی ساحل

d)

شمال مغربی ساحل

8.

پرتگالیوں کا حقیقی بانی کو تھا؟

a)

واسکو ڈی گاما

b)

ڈی المیدا

c)

البقرق

d)

کوئی نہیں

9.

سمندر پر اُجارادری کے لیے "نیلی آبی پالیسی" کو قائم کرنے والا شخص کو تھا؟

a)

واسکو ڈی گاما

b)

الفنسوڑی البقارق

c)

فرانسسکو ڈی المیڈھا

d)

کوئی نہیں

10.

1510عیسوی میں بیجاپور کے سلطان سے گوا فتح کرنے والا شخص کون تھا؟

a)

البوقرق

b)

واسکو ڈی گاما

c)

آلمیڈا

d)

ہینری

11.

1510عیسوی میں بیجاپور کے سلطان سے گوا فتح کرنے والا شخص کون تھا؟

a)

البوقرق

b)

واسکو ڈی گاما

c)

آلمیڈا

d)

ہینری

12.

ہندوستان میں ڈچ کمپنی کب قائم ہوئی؟

a)

1600

b)

1601

c)

1602

d)

1604

13.

انگریزوں کو ہندوستان میں پہلی تجارتی کوٹھی قائم کرنے کی اجازت کس مغل شہنشاہ نے ڈی؟

a)

بابر

b)

فاروق سیار

c)

جہانگیر

d)

اکبر

14.

جہانگیر کے دربار میں آکر مزید تجارتی کوٹھیاں بنانے کی اجازت حاصل کرنے والا شخص کون تھا,؟

a)

سر تھامس رو

b)

سر آئیر کوٹ

c)

تھامس منرو

d)

لارڈ ویلسیلے

15.

تجارت کی غرض سے ہندوستان آنے والی آخری قوم کونسی تھی؟

a)

ڈچ

b)

انگریز

c)

فرانسیسی

d)

پرتگالی

16.

فرانسیسی کی پہلی تجارتی کوٹھہی کا نام بتائیے؟

a)

مچھلی پٹنم

b)

ماہِ

c)

کریکال

d)

سورت

17.

فرانسیسیوں کا آخر تک کا دارالخلافہ کا نام کیا ہے؟

a)

سورت

b)

مچھلی پٹنم

c)

پونڈیچری

d)

گوا

18.

سراج الدولہ کے وقت میں پیش آنے والا سانحہ

a)

جلیان والا باغ سانحہ

b)

سیاہ کوٹی علمیيہ

c)

پلاسی جنگ

d)

کوئی نہیں

19.

سراج الدولہ کا سپے سالار جس نے اسکو دھوکہ دے کر جنگ ہروادی اور خود بنگال کا نواب بنا۔

a)

میر قاسم

b)

میر جعفر

c)

امیر

d)

رابرٹ کلائیو

20.

بکسر کی جنگ کب ہوئی؟

a)

1763

b)

1764

c)

1765

d)

1766

21.

بکسر کی جنگ میں میر قاسم کی مدت کرنے والا اودھ کے نواب کا نام بتائیے،،؟

a)

شاہ عالم دوم

b)

میر جعفر

c)

شجاع الدولہ

d)

ہیکٹر منرو

22.

دو عملی حکومت یہ dual government کس نے شروع کی؟

a)

ہیکٹر منرو

b)

رابرٹ کلائیو

c)

وارن ہیسٹنگز

d)

سر تھامس رو

23.

دو عملی حکومت کا مطلب کیا ہے؟

a)

انتظامیہ نواب دیکھئے گا

b)

لگان کی وصولی صرف انگریز کرینگے۔

c)

پہلا صحیح دوسرا غلط ہے

d)

پہلا اور دوسرا دونوں صحیح ہیں۔

24.

دیوانی حق کیسے کہتے ہیں؟

a)

زمین کا لگان کا محصولی حق

b)

حکومت کا حق

c)

جنگ کا حق

d)

کوئی نہیں

25.

بکسر کی جنگ سے یہ ثابت ہوگیا کے مندرجہ ذیل علاقے انگریز کوئی چھین نہیں سکتا۔

a)

بنگال بہار اور پنجاب

b)

بنگال کرناٹک اودھ

c)

بنگال اڑیسہ بہار اور اودھ

d)

اِن میں سے کوئی نہیں