Worksheetsسماجی سائنس کوئز
Total questions: 21
Worksheet time: 4hrs 3mins
عثمان کے ترکوں نےقسطنطنیہ شہر پرکب قبضہ کیا؟
1433
1453
1457
1600
نیلی آبی پالسی کو کس نے شروع کیا ؟
المیڈا
کار نوالس
ہکٹرمنرو
ڈلہوزی
انگریزوں نےسینٹ جارج فورٹ کہاں تعمیر کیا ؟
کلکتہ
مبمئ
پانڑی چری
مدراس
ایسٹ انڈیا کمپنی کو دیوانی حقوق عطا کرنے والا مغل بادشاہ؟
بہادر شاہ
شاہ علم دوم
رابرٹکلائیو
سراج الدلہ
وانڈی واش کی جنگ میں انگریزوں کا سپہ سالار کون تھا؟
رابرٹ کلائیو
سرآئرکورٹ
ڈالہوذی
سرتھامس رو
کرناٹک کی پہلی جنگ کس معاہدے کے تحت ختم ہوئی؟
معاہدے منگلور
ایکس لاچاپل معاہدہ
مدراس
پانڈیچری
ڈچ سے وائی ناڈو ریاست کی حفاظت کرنے والا بادشاہ؟
فرخ سیار
شاہ عالم
مارتھانڈ ورما
حیدراباد کانواب
عہدمعانت کو کس نے جاری کیا؟
لارڈولزلی
لارڈ ڈلہوزی
کارنوالس
باجی راو
پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ کس معاہدے کے تحت ختم ہوئی؟
بیسن
سلبائی
سالسٹ
منگلور
عہدمعانت کو تسلم کرنے والا پہلا بادشاہ؟
مغل بادشاہ شاہ علم
حیدراباد کا نواب
میر جعفر
کوئی بھی نہیں
پہلی اینگلو سکھ جنگ کسی معاہدے کے تحت ختم ہوئی؟
معاہدے میسور
معاہدے لاہور
معاہدے منگلور
معاہدے مدراس
شیر پنجاب کسی کو کہاجاتا ہے؟
رنجیت سنگھ
ٹیپوسلطان
دونڈیاواغ
چنما
جنگ بکسر کب ھوئی؟
1765
1764
1766
1763
مستقل زمینداری نظام کو کس نے جاری کیا؟
لارڈکارنوالس
ڈالہوزی
ہسٹینگ
کوئی بھئ نہیں
ہندوستان کا ہر بنیادی شہری رشوت خور ہے کس نے کہا؟
ہسٹینگ
کارنوالس
ڈالہوزی
کوئی بھی نہیں
ہندوستان کا پہلا انگریزی گورنر جنرل؟
کارنوالس
ہیسٹینگ
مینرو
ڈالہوزی
انگریزی حکومت میں پولیس قانون کب جاری کیا گیا؟
1761
1861
1961
1561
جدید ہندوستان میں تعلم کی بنیاد کس نے ڈالی؟
جوناتھن ڈکن
میکالے
کارنوالس
ڈالہوزی
محل کے معنی کیا ہوتے ہیں؟
قریہ
تعلقہ
شہر
ضلع
ہندوستان کا کسان قرضہ میں پیدا ہوتا ہے قرض میں جیتااور قرض میں مرجاتا ہے۔ کس نے کہا؟
میکالے
چالس میٹکاف
کارنوالس
کوئی بھی نہیں
رعیت واری نظام کوکسی نے جاری کیا؟
میکالے
کارنوالس
چارلس میٹکاف
الیگزنڑر ریڑ
