Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

By Salam sir. سماجی اور مزہبی اصلاحی تحریکات

Total questions: 20

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

کس گورنر جنرل کی حمایت سے 1829 میں ستی کی رسم منانے کو قانونی طور پر منع کیا گیا۔

a)

لارڈ کرزن

b)

لارڈ ولیم بینٹنگ

c)

لارڈ ڈلہوزی

d)

لارڈ کارنوالس

2.

ستیارتھ پرکاش نامی گرنتھ " میں اپنے خیالات اور غور و فکر کا اظہار کیا ہے۔

a)

راجہ رام موہن ‌راے

b)

دیانند سرسوتی

c)

ہنری ویوین ڈی رےجیو

d)

سوامی ویویکا نندا

3.

کس نے اسکو ہندو مذہب کی دوبارہ امنڈنے والی تحریک کہا۔

a)

اینی بیسنٹ

b)

پریار

c)

شری نارائن گروپری پالنایوگم

d)

راجہ رام موہن رائے

4.

جدید ہندوستان کا باواے آدم یا ہندوستانی نشاۃ ثانیہ کے بانی کہا جاتا ہے۔

a)

مہاتما جیوتی باپھولے

b)

دیانند سرسوتی

c)

راجہ رام موہن رائے

d)

پریار

5.

مہاراجا چامراج وڈیر کے میزبانی میں میسور آیے تھے۔

a)

اینی بیسنٹ

b)

دیا نند سرسوتی

c)

سرسید احمد خان

d)

سوامی ویویکا نندا

6.

وہ کلکتہ کے کالی مندر میں ایک پجاری تھے۔

a)

سوامی ویویکا نندا

b)

رام کرشنا پرم ہنس

c)

دیانند سرسوتی

d)

شری نارائن گروپری پالنایوگم

7.

زمانے کی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ مزہب کو سمجھنا اور عمل کے طریقے کو تبدیل کرنے کو کہا ورانہ مزہب پستی پر جائیے گا؟

a)

پریار

b)

راجہ رام موہن رائے

c)

سوامی ویویکا نندا

d)

سرسید احمد خاں

8.

اپنے خاص کنویں میں تمام ذات والوں کیلئے پانی سینچنے کا موقع دیا۔

a)

مہاتما جیوتی باپھولے

b)

دیانند سرسوتی

c)

راجہ رام موہن رائے

d)

رام کرشنا پرم ہنس

9.

یوابنگالی تحریک کی شروعات کرنے والے ۔

a)

سوامی ویویکا نندا

b)

ہنری ویوین ڈی رےجیو

c)

رام موہن رائے

d)

پریار

10.

راجہ رام موہن رائے کو ہندوستان قوم کے پیغمبر کہا۔

a)

اینی بیسنٹ

b)

رابندرناتھ ٹیگور

c)

رام سوامی

d)

دیانند سرسوتی

11.

ہندو دھرم سے اسلام اور عیسائی مزہب میں تبدیل ہونے والوں کو دوبارہ پھر ہندو دھرم میں شامل کرلینا۔

a)

ستیہ شودھک تحریک

b)

سروا دھرم ماسہتیہ

c)

شودھی تحریک

d)

پالنایوگم تحریک

12.

غلام گری۔ گرنتھ لکھی ۔ ‌ ۔

a)

مہاتما جیوتی باپھولے

b)

راجہ رام موہن رائے

c)

دیا نند سرسوتی

d)

نارائن گرو

13.

ویدوں کی طرف واپس لوٹو۔ یہ نعرہ کس کا ہے۔

a)

راجہ رام موہن رائے

b)

گرو نارائن

c)

دیا نند سرسوتی

d)

سوامی ویویکا نندا

14.

ہندوستان کی آزادی کی جدوجھد کے اہم انتہا پسند لالہ لچپت راے اس سماج کے اصولوں سے متاثر ہونے۔

a)

پرارتھنا سماج

b)

ستیہ شودھک سماج

c)

آریہ سماج

d)

برہمو سماج

15.

گوندا راناڈے ؛ ارجی بھنڈارکر اور ‌ین جی چندراور یہ اس سماج کے اہم اصلاح کار تھے۔

a)

ستیہ شودھک سماج

b)

پرارتھنا سماج

c)

برہمو سماج

d)

رام کرشنا مشن

16.

ان کا سب سے اہم کارنامہ بھگوت گیتا کا انگریزی میں ترجمہ کیا اسی لیے انہیں شویتا سرسوتی کہا گیا۔

a)

میڈم بلاواسکی

b)

اینی بیسنٹ

c)

ساوتری بائی پھولے

d)

کاویا راناڈے

17.

علی گڑھ تحریک کے بانی کون تھے۔

a)

مولانا ابوالکلام آزاد

b)

فخرالدین علی احمد

c)

خان عبدالغفار خان

d)

سرسید احمد خاں

18.

اس سبھا کا اہم مقصد بنگال کے سماج سے‌مذہبی برائیوں کا خاتمہ کرنا تھا۔

a)

یوابنگالی تحریک

b)

آتمیہ سبھا

c)

جسٹس پارٹی تحریک

d)

دھرم پری پالنایوگم

19.

یہ تحریک غیر برہمن تحریک کے نام سے شروع ہوئی۔

a)

پریار

b)

شری نارائن گروپری پالنایوگم

c)

تھیوسو فیکل سوسائٹی

d)

رام کرشنا مشن

20.

پرارتھنا سماج کے بانی کون تھے۔

a)

راجہ رام موہن رائے

b)

ڈاکٹر آتمارام پانڈورنگ

c)

دیا نند سرسوتی

d)

شری نارائن گروپری پالنایوگم