NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsدوسری ماہانہ جانچ
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
مکہ کے تمام لوگ حضرت محمد کو کن کن ناموں سے پکارتے تھے؟
a)
صادق اور امین
b)
عقل مند
2.
حضرت محمد ایک تاجر بھی تھے۔
a)
ہاں
b)
ناں
3.
حضرت محمد کی ایمانداری سے خوش ہو کر حضرت خدیجہ نے کیا کیا؟
a)
کچھ بھی نہ کیا
b)
ان کو انعام دیا
c)
ان سےشادی کرلی
4.
حضرت محمد نے امانتیں کس کے سپرد کیں؟
a)
حضرت عمر
b)
حضرت علی
c)
حضرت ابوبکر
d)
حضرت عثمان
5.
حضرت محمد نے بورڑھی عورت کی کس طرح مدد کی؟
a)
ان کی حوصلہ افزائ کی
b)
ان کا سامان ا ٹھا کر گھر چھوڑ کر آےؑ
c)
کچھ نہ کیا
6.
جب بڑھیا کو پتا چلا کہ آپ ہی محمد ہیں تو اس نے کیا کیا؟
a)
رونے لگی
b)
وہاں سے بھاگ گئ
c)
اسلام قبول کر لیا
7.
ہمیں بھی............. کام کرنے چاہیے۔
a)
اچھے
b)
برے
8.
حضرت محمد شہر سے دور گاوؑں میں کس لیے گےؑ تھے؟
a)
تجارت کرنے
b)
اسلام سکھانے
9.
حضرت محمد نے گاوؑں والوں کو بد دعا دی۔
a)
ہاں
b)
ناں
10.
ہمیں بھی دوسروں کو معاف کر دینا چاہیے۔
a)
ناں
b)
ہاں
Reset
