wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

sari dunya ke malik

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

۔۱۔ پہھول اور پھل میں خُدا کی کون سی خوبی کا ذ کر ہے؟

a)

خوشبو کا

b)

خوبصورتی کا

c)

روشنی کا

2.

۔۲ ہر دل میں کس کا بسیراہے؟

a)

پھل کا

b)

انسانکا

c)

خُدا کا

3.

۔۳۔ خُدا کس کا رکھوالا ہے؟

a)

اکیلوں کا

b)

روشنی کا

c)

دوسروں کا

4.

۔۳ ناؤ کھینے کے کیا معنی ہیں؟

a)

ناؤ چلا نا

b)

بس چلا نا

c)

جہاز چلا نا

5.

۔۵ پرجا کے کیا معنی ہیں؟

a)

عام لوگ

b)

راجا

c)

کسان