Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Marsiya By Meer Anees: مرثیہ میر انیس

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

مرثیہ کسے کہتے ہیں ؟

a)

انسان کے اوصاف بیان کیے جاتے ہیں ۔

b)

مرحوم شخص کی تعریف کی جاتی ہے ۔

c)

عشق اور عاشقی کی باتیں ہوتی ہیں ۔

d)

بادشاہوں کی مدح ہوتی ہے ۔

2.

مرثیے کی کتنی قسمیں ہیں ؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

3.

مرثیہ کی دو اقسام کے نام بتائے ؟

a)

کربلائی مرثیہ

اجتماعی مرثیہ

b)

میر انیس مرثیہ

میر دبیر مرثیہ

c)

شعراء اور

مصنفین کا مرثیہ

d)

کربلائی مرثیہ اور

شخصی مرثیہ

4.

کربلائی مرثیہ میں________________ان کے عزیزوں اور رفیقوں کی شہادت کے واقعات بیان کیے جاتے ہیں ۔

a)

حضرت امام علی رضی اللہ تعالی عنہ

b)

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

c)

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ

d)

حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ

5.

عموماً مرثیے کس ہیئت میں لکھے جاتے ہیں ؟

a)

قطعہ

b)

رباعی

c)

مسدس

d)

مخمس

6.

مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟

a)

چار

b)

پانچ

c)

چھے

d)

دو

7.

میر انیس کا اصل نام کیا ہے ؟

a)

میر ببر علی

b)

میر علی

c)

میر دبیر

d)

میر تقی

8.

میر انیس کب اور کہاں پیدا ہوئے ؟

a)

کلبرگی 1810

b)

سیالکوٹ 1818

c)

فیض آباد 1802

d)

لاہور 1802

9.

الفاظ کا بادشاہ کس کو کہا جاتا ہے ؟

a)

میر ضمیر

b)

میر خالق

c)

میر دبیر

d)

میر انیس

10.

میر انیس کے مرثیہ کتنے جلدوں میں شائع ہوئے ہیں ؟

a)

چار

b)

پانچ

c)

چھے

d)

سات

11.

میر انیس کا انتقال کس سن میں ہوا ؟

a)

1880

b)

1872

c)

1877

d)

1874

12.

صف باندھنے کے بعد کیوں غل مچا ؟

a)

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ جنگ کے لئے نکل رہے ہیں ۔

b)

حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ صلح کرانے جا رہے ہیں ۔

c)

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ مکہ مکرمہ جا رہے ہیں ۔

d)

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ مدینہ منورہ جا رہے ہیں ۔

13.

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے قدموں سے کون لپٹا تھا؟

a)

سکینہ رضی اللہ تعالی عنہا

b)

حضرت زینبُ رضی اللہ تعالی عنہا

c)

بانوۓ نیک ( یعنی شہر بانو رضی اللہ تعالی عنہا

d)

ام کلثومُُ رضی اللہ تعالی عنہ

14.

شاہ دین کو روکنے کے لیے سکینہ رضی اللہ تعالی عنہا نے کیا کیا ؟

a)

قدموں سے لپٹ گئی

b)

پٹکے تھام لیا

c)

ہاتھ تھام لیا

d)

رونے لگی

15.

حضرت امام حسین کو پیاسا مرنا کیوں گوارا تھا ؟

a)

حضورﷺ کی امت کو بخشوانے کے لیے ۔

b)

مہاجرین کو بخشوانے کے لیے

c)

انسانوں کو بخشوانے کے لیے

d)

انصار کو بخشوانے کے لیے

16.

حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نورعین کس کو کہا گیا ہے ؟

a)

حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ

b)

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

c)

حضرت علی اصغر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ

d)

حضرت عاصم رضی اللہ تعالی عنہ

17.

صبر کی ہدایت کیوں کی گئی ہے ؟

a)

امام حسین کو صبر پسند تھا ۔

b)

صبر میں بھلائی ہے ۔

c)

صبر سے کام اچھا ہوتا ہے ۔

d)

اللہ تعالی کو صبر پسند ہے ۔

18.

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو ماں کا پیار اس وقت یاد آیا جب

a)

لخت جگر کو مایوس دیکھا

b)

بہن زینب کو بے چین دیکھا

c)

میدان جنگ میں علم بلند ہوا

d)

اظغر پیاس سے تڑپ رہے تھے

19.

شخصی مرثیہ کسے کہتے ہیں ؟

a)

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے اوصاف بیان کرنے کو

b)

اہم شخصیات کی وفات پر ان کی تعریف وتوصیف بیان کرنے کو

c)

حضرت امام حسین کے رفیقوں کے اوصاف بیان کرنے کو

d)

ماں کی تعریف و توصیف کرنے کو

20.

شاہِ امام ، شاہِ دین کس کو کہا گیا ہے ؟

a)

حضرت قاسم رضی اللہ تعالی عنہ کو

b)

حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو

c)

حضرت اصغر رضی اللہ تعالی عنہ کو

d)

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو