wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiyat test grade 3 *(June)

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

ہم توحید کا اقرار کرتے ہیں

a)

نماز پڑھ کر

b)

کلمہ طیبہ پڑھ کر

c)

روزے رکھ

2.

توحید کا ذکر بڑے واضح الفاظ میں کس سورت میں آیا ہے؟

a)

سورہ العلق

b)

سورہ الفاتحہ

c)

سورہ الاخلاص

3.

کلمہ طیبہ میں توحید کے ساتھ ساتھ اقرار کرتے ہیں۔

a)

زکوٰۃ کا

b)

رسالت کا

c)

حج کا

4.

اس پوری کائنات کا نظام کون چلا رہا ہے؟

a)

اللہ تعالیٰ

b)

انسان

c)

جن

5.

توحید کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو ایک ماننا

a)

رسول

b)

اللہ

c)

نبی

6.

اللّٰہ تعالٰی کی کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں

a)

بادشاہت

b)

جائیداد

c)

اولاد

7.

اللّٰہ تعالٰی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنے والا کوئی نہیں۔

a)

نا شکری

b)

نا فرمانی

c)

برابری

8.

اللّٰہ تعالٰی اپنی ذات اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں واحد ہے۔

a)

صفات

b)

شان

c)

کبریائی

9.

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیجے

a)

جن

b)

فرشتے

c)

نبی اور رسول

10.

تمام نبیوں کے سردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

a)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

b)

حضرت آدم علیہ السلام

c)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

11.

اللّٰہ تعالٰی کی آخری کتاب کون سی ہے؟

a)

توریت

b)

انجیل

c)

قرآن مجید

12.

کلمہ طیبہ پڑھ کر ہم توحید کے ساتھ ساتھ اقرار کرتے ہیں۔

a)

آخرت کا

b)

رسالت کا

c)

اطاعت کا

13.

اللّٰہ تعالٰی کے رسول لوگوں کو کس بات کا حکم دیتے؟

a)

نیکی کا

b)

کام کرنے کا

c)

برائی کا

14.

اللہ تعالیٰ کے آخری رسول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

a)

حضرت آدم علیہ السلام

b)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

c)

حضرت موسیٰ علیہ السلام