wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Ghazal By Allama Iqbal غزل۔۔۔ علامہ اقبال

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

علامہ اقبال کا اصل نام کیا تھا ؟

a)

محمد اقبال

b)

شیخ محمد اقبال

c)

اقبال

d)

شیخ محمد

2.

علامہ اقبال کب اور کہاں پیدا ہوئے ؟

a)

1877

سیالکوٹ

b)

1866

حیدرآباد

c)

1874

ممبئی

d)

1855

یوپی

3.

علامہ اقبال نے اعلی تعلیم کہاں حاصل کی ؟

a)

لاہور

b)

لندن اور جرمنی

c)

ممبئی

d)

امریکا اور جرمنی

4.

علامہ اقبال کے کلام کا اہم جُز کیا ہے ؟

a)

فلسفۂ بے خودی

b)

عشق مجازی

c)

دنیاوی نظریات

d)

فلسفۂ خودی

5.

علامہ اقبال کو ___________ بھی کہا جاتا ہے ۔

a)

شاعرِ شباب

b)

عوامی شاعرِ

c)

شاعرِ مشرق

d)

شاعرِ انقلاب

6.

علامہ اقبال کے شعری مجموعے کے نام بتائیے ۔

a)

جوۓ سبز ، نقش خرابی ، برف شجر آواز اور رنگ تماشہ

b)

بانگ درا، بال جبریل ، ضرب کلیم ، اور ارمغانِ حجاز

c)

نشاط غم ، آفاق کی طرف ، جسم و جان سے دور ،

بن باس کا جھوٹ

d)

، نقش و نگار، شعلہ و شبنم حرف و حکایات، جنون و حکمت

7.

علامہ اقبال کا انتقال کس سن میں ہوا ؟

a)

1938

b)

1948

c)

1930

d)

1940

8.

علامہ اقبال لاہور میں ___________ اور ______________ کے پروفیسر رہے ۔

a)

فارسی اور انگریزی

b)

اردو اور انگریزی

c)

انگریزی اور فلسفے

d)

عربی اور اردو

9.

شاعر خدا سے کیا چاہتا ہے ؟

a)

عشق کی سزا

b)

عشق کی ابتداء

c)

عشق کی انتہا

d)

عشق کا مزا

10.

شاعر کو جنت کیوں قبول نہیں ؟

a)

کیونکہ شاعر خدا کا دیدار کرنا چاہتا ہے ۔

b)

کیونکہ وہ اس دنیا میں ہی رہنا چاہتا ہے ۔

c)

کیونکہ شاعر مرنا نہیں چاہتا ۔

d)

کیونکہ وہ نیک انسان نہیں ہے ۔

11.

لفظ" لن ترانی " کے کیا معنی ہیں ؟

a)

میں ہر جگہ موجود ہوں۔

b)

تم مجھے دیکھنا چاہتا ہے ۔

c)

تو مجھے نہیں دیکھ سکے گا ۔

d)

تیری مراد پوری ہوگی ۔

12.

شاعر سزا کا طالب کیوں ہے ؟

a)

کیونکہ وہ دوسروں کو تکلیف دیتا تھا ۔

b)

کیونکہ شاعری دوسروں کو کمتر سمجھتا تھا ۔

c)

کیونکہ شاعر نے بہت سارے گناہ کیے ہیں ۔

d)

کیونکہ شاعر نے بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی ہے ۔

13.

"لن ترانی " کی تلمیح میں کس واقعہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ؟

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے آگ میں ڈالے جانے کا واقعہ

b)

کنکریوں نے کلمہ پڑھا" کا واقعہ

c)

حضرت موسیٰ علیہ وسلام کے کوہ طور کا واقعہ

d)

حضرت یونس علیہ السلام کامچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا کا واقعہ

14.

ابتداء کا متضاد لفظ

a)

شروعات

b)

انتہا

c)

انجام

d)

خاتمہ

15.

میزبان کا متضاد لفظ ہے

a)

مہمان

b)

دوست

c)

پڑوسی

d)

رفیق

16.

جزا کا متضاد لفظ ہے ۔

a)

غذا

b)

مزہ

c)

سزا

d)

رضا

17.

کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل

چراغِ سحر ہوں ، بجھا چاہتا ہوں


اس شعر میں کس صنعت میں استعمال کیا گیا ہے ۔👆

a)

تلمیح

b)

استعارہ

c)

تشبیہہ

d)

تضاد

18.

لفظ استعارہ کس لفظ سے مشتق ہے ؟

a)

مسرور

b)

موثر

c)

مسترد

d)

مستعار

19.

ایسا شعر جس میں کسی لفظ کے حقیقی معنی کے بجائے مجازی معنی مراد لیے جائے لیکن حقیقی اور مجازی معنوں میں تعلق تشبیہہ ہو تو اسے کیا کہتے ہیں

a)

تکرار

b)

استعارہ

c)

تشبیہہ

d)

تلمیح

20.

استعارہ لفظ مستعار سے مشتق ہے ، جس کے معنی _______________ کے ہیں ۔

a)

ادھار لینے

b)

تکلیف دینے

c)

قرض لوٹانے

d)

فرض ادا کرنے