Worksheetsانگریزی حکومت کی توسیع
Total questions: 18
Worksheet time: 9mins
پلاسی اور بکسر کے جنگ کے ذریعے انگریزوں نے اس علاقے پر مکمل سیاسی اختیار حاصل کیا ؟
بنگال
کرناٹک
ممبئی
حیدرآباد
1765 تک انگریزوں نے ہندوستان کے اس علاقے پر اقتدار حاصل کیا
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
شمال مغربی ہندوستان
شمالی ہندوستان
پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ میں مرہٹوں نے اس علاقے کو کھویا
پونا
ممبئی
احمدآباد
بیسن
پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ اس معاہدے کے تحت ختم ہوئی
معاہدہ ہونا
معاہدہ سالبائی
معاہدہ ممبئی
معاہدہ بیسن
پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ کے بعد پیشوا کون بنا؟
نانا فرنویس
مادھو راؤ دوم
نارائن راؤ
رگھو نات راؤ
یہ گورنر جنرل بن کر ہندوستان آنے کے بعد انگریزی حکومت کی توسیع بڑے پیمانے پر ہوئی؟
لارڈ ڈلہوزی
رابرٹ کلائیو
سر تھامس رو
لارڈ ویلزلی
انگریز مکمل ہندوستان کو فتح کرنے کا سال
1757-1857
1818-1857
1839-1857
1800-1857
سکھوں کو متحد کرنے میں کامیابی حاصل کرنے والا
رنجیت سنگھ
ارجن سنگھ
مان سنگھ
گرو رام دیو
عہد معاونت پالیسی کو شروع کرنے والا
لارڈ ویلزلی
لارڈ کارنوالس
لارڈ میکالے
لارڈ ڈلہوزی
عہد معاونت پالیسی پر دستخط کرنے والی پہلی ریاست کونسی تھی؟
میسور ریاست
تنجاور
گوالیار
حیدرآباد ریاست
تسلسل معاہدہ کن کے درمیان ہوا؟
رنجیت سنگھ اور انگریز
شیواجی اور انگریز
انگریز اور رگوناتھ راؤ
انگریز اور مرہٹہ پہ
لارڈ ڈلہوزی کی جاری کردہ پالیسی کونسی ہے؟
مسئلہ الحاق
عہد معاونت
تسلسل معاہدہ
نئے ریاستوں کے خلاف جنگ
پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ کی وجہ
مرہٹوں نے شاہ عالم دوم کو دہلی کے تخت پر بٹھایا
شاہ عالم دوم نے انگریزوں کو دیے گئے کور اور الہ آباد کو مرہٹوں کو دیا
انگریزوں کا طاقتور پیشوا مادھو راؤ کا انتقال
اوپر کے سب صحیح
پنجاب کو انگریزی حکومت میں شامل کرنے والا
لارڈ ڈلہوزی
رابرٹ کلائیو
لارڈ ویلزلی
لارڈ وارن ہیسٹنگز
مسئلہ الحاق یا اصول بازگشت پالیسی کو کب جاری کیا گیا
1848
1798
1818
1757
انگریز اور سکھوں کے درمیان معاہدے لاہور پر دستخط کب ہوا؟
1809
1846
1798
1800
پیشوا مادھو راؤ دوم نے کس معاہدے پر دستخط کے ذریعے عہد معاونت پالیسی کو قبول کیا؟
معاہدہ سالبائی
معاہدہ بیسن
معاہدہ پرندر
معاہدہ پونا
عہد معاونت پالیسی کو کب جاری کیا گیا ؟
1848
1798
1802
1845
