Font size
WorksheetsUQ/L-3/BK-2/Assessment/Urdu
Total questions: 53
Worksheet time: 2hrs 42mins
ان میں سے کمزور حروف کون سے ہیں ؟
ا ، س ، ت
و ، ا ، ي
ه ، ا ، و
ا ، خ ، ت
ان میں سے کمزور فعل کون سے ہیں؟(١ سے زیادہ جواب)
وَعَدَ
كَانَ
سَمِعَ
كَفَرَ
وَضَعَ کے افعال کی 3 چابیاں ؟
وَضَعَ ، يَضِعُ ، ضَعْ
وَضَعَ ، يَوْضَعُ ، ضِعْ
وَضَعَ ، يَضَعُ ، ضَعْ
وَضِعَ ، يَضِعَ ، ضِعْ
وَهَبَ کے اسماء کی 3 چابیاں ؟
وَهَبَ ، يَهَبُ ، هَبْ
وَهَاب ، مَوْهُوْب ، وَهَب
وَاهِب ، مَهَاب ، وَهَب
وَاهِب ، مُوْهُوْب ، وَهَب
" عربي بنائيے : " تم سب عطا کرتے ہو "
تَهَبُوْنَ
تَهَبُ
وَهَبْتُمْ
يَهَبُوْنَ
هَلْ وَضَعْتُمْ ؟
نَعَمْ، وَضَعُوْا
نَعَمْ، نَضَعُ
نَعَمْ، وَضَعْتُمْ
نَعَمْ، وَضَعْنَا
هَلْ أَنْتَ وَاهِبٌ ؟
نَعَمْ، هُمْ مَوْهُوْبُوْنَ
نَعَمْ، نَحْنُ وَاهِبُوْنَ
نَعَمْ، أنَا وَاهِبٌ
نَعَمْ، هُوَ وَاهِبٌ
"ترجمہ کیجئے : " وَوَهَبْنَا لِدَاوُد
اور داؤد نے دیا
اور ہم نے داؤد کو دیا
اور ہم نے داؤد کو رکھا
اور ہم داؤد کو دیتے ہیں
هَلْ وَعَدْتُّمْ زَيْدًا ؟
نَعَمْ، وَعَدْتُّمْ زَيْدًا
نَعَمْ، نَعِدُ زَيْدًا
نَعَمْ، تَعِدُوْنَ زَيْدًا
نَعَمْ، وَعَدْنَا زَيْدًا
هَلْ هُوَ مَوْعُوْدٌ ؟
نَعَمْ، هُوَ مَوْعُوْدٌ
نَعَمْ، نَحْنُ مَوْعُوْدُوْنَ
نَعَمْ، أَنْتُمْ مَوْعُوْدُوْنَ
نَعَمْ، هُمْ مَوْعُوْدُوْنَ
" ترجمہ کیجئے : " وَعَدَ الله المُؤْمِنِيْنَ
الله نے وعدہ کیا مومنوں سے
الله وعدہ کرتا ہے مومنوں سے
الله مومنوں سے وعدہ کرے گا
الله وعدہ كر رہا ہے مومنوں سے
" ترجمہ کیجئے : " وَجَدْنَاهُ صَابِرًا
انہوں نے اس کو صبر والا پایا
ہم اس کو صبر والا پائیں گے
ہم اس کو صبر والا پاتے ہیں
ہم نے اس کو صبر والا پایا
هَلْ قُلْتَ خَيْرًا ؟
نَعَمْ، قُلْنَا خَيْرًا
نَعَمْ، قُلْتُ خَيْرًا
نَعَمْ، أَقُوْلُ خَيْرًا
نَعَمْ، نَقُوْلُ خَيْرًا
هَلْ تَتُوْبُوْنَ إِلَى الله ؟
نَعَمْ، تُبْنَا إلى الله
نَعَمْ، تُبْتُمْ إلى الله
نَعَمْ، تَتُوْبُوْنَ إلى الله
نَعَمْ، نَتُوْبُ إلى الله
هَلْ أَنْتَ قَائِلٌ ؟
نَعَمْ، هُمْ قَائِلُوْنَ
نَعَمْ، نَحْنُ قَائِلُوْنَ
نَعَمْ، أَنَا قَائِلٌ
نَعَمْ، أَنْتُمْ قَائِلُوْنَ
ذَاقَ کے اسماء کی 3 چابیاں ؟
ذَاقَ ، يَذُوْقُ ، ذُقْ
ذَائِق ، مَذَاق ، ذَوْق
ذَائِق ، مَذُوْق ، ذَوْق
ذَاقَ ، ذَائِق ، ذَوْق
هَلْ يَكُوْنُوْنَ صَالِحِيْنَ ؟
نَعَمْ، تَكُوْنُوْنَ صَالِحِيْنَ
نَعَمْ، أَكُوْنُ صَالِحًا
نَعَمْ، يَكُوْنُوْنَ صَالِحِيْنَ
نَعَمْ، نَكُوْنُ صَالِحِيْنَ
" ترجمہ کیجئے : " تَجْزُوْنَ
تم بدلہ دو
تم سب نے بدلہ دیا
تم سب بدلہ دیتے ہو یا دوگے
وہ بدلہ دیتے ہیں
هَلْ هَدَاكَ اللهُ ؟
نَعَمْ، هَدَى اللهُ فُلَانًا
نَعَمْ، هَدَانِى اللهُ
نَعَمْ، اللهُ هُوَ الهَادِىْ
نَعَمْ، اللهُ يَهْدِيْكَ
هَلْ يَجْزِيْكَ اللهُ خَيْرًا ؟
نَعَمْ، يَجْزِيْنِي اللهُ خَيْرًا
نَعَمْ، جَزَاهُ اللهُ خَيْرًا
نَعَمْ، جَزَاهُمُ اللهُ خَيْرًا
نَعَمْ، جَزَانِى اللهُ خَيْرًا
" ترجمہ کیجئے : " هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ
ہدایت ہے پرہیزگاروں کے لیے
ہدایت ہے نیک لوگوں کے لیے
ہدایت ہے ایمان والوں کے لیے
ہدایت ہے مسلمانوں کے لیے
" ترجمہ کیجئے : " سَيَجْزِيْهِمْ
عنقریب اس نے بدلہ دیا
عنقریب وہ بدلہ دیتا ہے
عنقریب وہ بدلہ دیگا انہیں
عنقریب وہ بدلہ دیتے ہیں انہیں
(ترجمہ کیجئے : " نَأْخُذُ " (١ سے زیادہ جواب
ہم نے لیا
میں نے لیا
ہم لیتے ہیں
ہم لیں گے
هَلْ تَأْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ ؟
نَعَمْ، نَأْمُرُ بِالْمَعْرُوْفِ
نَعَمْ، أَمَرْنَا بِالْمَعْرُوْفِ
نَعَمْ، أَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ
نَعَمْ، أَمُرُ بِالْمَعْرُوْفِ
هَلْ أَمَرْتَ بِالصَّلَاةِ ؟
نَعَمْ، أَمُرُ بِالصَّلَاةِ
نَعَمْ، نَأْمُرُ بِالصَّلَاةِ
نَعَمْ، تَأْمُرُوْنَ بِالصَّلَاةِ
نَعَمْ، أَمَرْتُ بِالصَّلَاةِ
ترجمہ کیجئے : " وَيَأْمُرُوْنَ النَّاسَ " (١ سے زیادہ جواب)
اور وہ حکم دیتے ہیں لوگوں کو
وہ حکم دیتے ہیں لوگوں کو
اور وہ حکم دیں گے لوگوں کو
انہوں نے حکم دیا لوگوں کو
(ترجمہ کیجئے : " یَكِيْدُوْنَ كَيْدًا " (١ سے زیادہ جواب
تم سازش کر رہے ہو
وہ سازش کر رہے ہیں
انہوں نے سازش کی
وہ سازش کریں گے
" ترجمہ کیجئے : " وَلَا يُؤْخَذُ
اور نہ ہی لیا جائے گا
کوئی روح کافی نہیں ہوگی
نہ ہی لیا جائے گا
انہوں نے لے لیا
" ترجمہ کیجئے : " لَا يَنْسَى الله
میں اللہ کو بھول گیا
وہ اللہ کو نہیں بھولتا
میں الله کو نہیں بھولتا
وہ اللہ کو بھول گیا
نُوْر کی جمع کیا ہے ؟
نُوْرُوْن
نُوْرِيْنَ
أَنْوَار
أَنْوَر
سُفَهَاء کا واحد کیا ہے ؟
سَفِيْه
سَفَه
شَهِيْدٌ
أَسْفَهَ
نَفْس کی جمع کیا ہے ؟
أَنْفَاس
نِفَاس
أَنْفُسْ
نُفُوْس
(Passive voice) قَالَ كا مجہول كيا ہوگا ؟
قُئِلَ
يَقُوْلُ
قِيْلَ
قَوْل
(Passive voice) نَصَرَ كا مجہول كيا ہوگا ؟
نُصِرَ
يُنْصَرُ
نَاصِر
نَصَرُوْا
(Passive voice) أَنْصُرُ كا مجہول كيا ہوگا ؟
يَنْصُرُ
أُنْصَرُ
نُصِرْتُ
نَنْصُرُ
(Active voice) يُذْكَرُ كا معروف كيا ہوگا ؟
تَذْكُرُ
نَذْكُرُ
يَذْكِرُ
يَذْكُرُ
قِ : يہ کونسا فعل ہے ؟
أَمر
مضارع
ماضي
مجہول
غَیْب کا کیا معنی ہے ؟
شک
ان دیکھا
غلطی
عیب
مُفْلِحُوْن کا کیا معنی ہے ؟
خدا شناس
مومن
ناکام
کامیاب
خَتْم کا کیا معنی ہے ؟
عہد
پردہ
مہر
مقصد
أَلِيْمٌ کا کیا معنی ہے ؟
دردناک
سزا
سب جاننے والا
رحمت
مُفْسِدٌ کا کیا معنی ہے ؟
بے وقوف
مومن
فساد کرنے والا
مصلح
مُسْتَهْزِئُ کا کیا معنی ہے ؟
ناکام
خالص
مذاق اڑانے والا
شر
"ترجمہ کیجئے : " بَرْقٌ
بارش
بجلی
کڑک
موت
" ترجمہ کیجئے : " ثَمَرَةٌ
رزق
(پھل (جمع
ایک پھل
آسمان
" ترجمہ کیجئے : " زَوْج
پاکیزہ
ایمان دار
بھیڑ
شوہر/ بیوی
" ترجمہ کیجئے : " فَاسِق
فرمابردار
نا فرمان
مومن
مذاق اڑانے والا
" ترجمہ کیجئے : " عَهْد
بے وقوف
وعدہ
کاٹنا
ملانا
راضی ہونے كے جمع حاضر ماضی کے صیغے کی پہچان کریئے
رَضُوْا
يَرْضَوْنَ
تَرْضَوْنَ
رَضِيْتُمْ
انکار کرنے کا مصدر پہچانئے
إِبَاء
أَبَى
آبٍ
إِيْبَ
حِيْن :ترجمہ کیجئے
دن
وقت
رات
ترف
ترجمہ کیجئے: مَتَاعٌ
سامان ، خرچ
کل
پاس
خانا
ترجمہ کیجئے: مُسْتَقَرٌّ
کھانا
کپڑے
گھر
ٹھکانا
