wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 5 revision PA- 1

Total questions: 30

Worksheet time: 23mins

Name
Class
Date
1.

س ۔ ساری دنیا کا ما لک کون ہے؟

a)

اللہ تعالی

b)

راجا

c)

وزیراعظم

2.

س۔ لالچ کا پھل کیسا ہوتا ہے؟

a)

میٹھا

b)

کڑوا

c)

برا

3.

س۔ کچھوا کہاں رہتا

تھا؟

a)

سمندر

b)

تالاب

c)

پہاڑ

4.

س۔ صبح کے وقت کس نے منہ چھپایا ؟

a)

چڑیوں

b)

انسان

c)

تارے

5.

س۔ بادل کی کھڑکیوں سے کس نے سر نکالا ؟

a)

بچوں نے

b)

سورج نے

c)

تاروں نے

6.

دیئےگئے لفظ کےصحیح معنی کا انتخا ب کیجئے ۔

تر کیب ـــــــــــــــــــــــــــ

a)

طریقہ

b)

تعریف

c)

تنہا

7.

دیئےگئے لفظ کےصحیح معنی کا انتخا ب کیجئے ۔

انوکھے ـــــــــــــــــــــــــــ

a)

نم

b)

غم

c)

نرالے

8.

دیئےگئے لفظ کےصحیح معنی کا انتخا ب کیجئے ۔


زندگانی ـــــــــــــــــــــــــــ

a)

زندگی

b)

وطن

c)

روشنی

9.

دیئےگئے لفظ کےصحیح معنی کا انتخا ب کیجئے ۔

روزانہ ـــــــــــــــــــــــــ

a)

مہینہ

b)

رہنا

c)

ہر دن ،ہر روز

10.

دیئےگئے لفظ کےصحیح معنی کا انتخا ب کیجئے ۔


سہارا ــــــــــــــــــــــــ

a)

مدد

b)

ممکن

c)

مشقت

11.

دیئےگئے لفظ کا متضاد( الٹا لفظ ) کیا ہوگا؟ درست جواب کی نشاندہی کیجئے ۔


صبح ـــــــــــــــــــــــ

a)

شام

b)

کام

c)

دن

12.

- دیئےگئے لفظ کا متضاد( الٹا لفظ ) کیا ہوگا؟ درست جواب کی نشاندہی کیجئے ۔


بے وقوف ــــــــــــــــــــ

a)

سست

b)

عقل مند

c)

ندb

دین دار

13.

دیئےگئے لفظ کا متضاد( الٹا لفظ ) کیا ہوگا؟ درست جواب کی نشاندہی کیجئے ۔


جواب ــــــــــــــــــــــــ

a)

جوار

b)

سوال

c)

لفظ

14.

دیئےگئے لفظ کا متضاد( الٹا لفظ ) کیا ہوگا؟ درست جواب کی نشاندہی کیجئے ۔


تکلیف ــــــــــــــــــــــــ

a)

راحت ، آرام

b)

تعلیم

c)

افسوس

15.

دیئےگئے لفظ کا متضاد( الٹا لفظ ) کیا ہوگا؟ درست جواب کی نشاندہی کیجئے ۔


جاگنا ــــــــــــــــــــــ

a)

سونا

b)

رونا

c)

کھیلنا

16.

درست جواب کا انتخا ب کرتے ہوئےخالی جگہ پُرکیجئے ۔


تینوں میں بڑی ــــــــــــــــــ تھی ۔

a)

دشمنی

b)

چالاکی

c)

دوستی

17.

درست جواب کا انتخا ب کرتے ہوئےخالی جگہ پُرکیجئے ۔


سارس نے کچھوےسے ــــــــــــــــــ لیا۔

a)

وعدہ لیا

b)

پیسہ لیا

c)

مچھلیاں

18.

درست جواب کا انتخا ب کرتے ہوئےخالی جگہ پُرکیجئے ۔


بڑھیا نے صبح ہوتے ہی مرغی کو پکڑ کر ـــــــــــــــــــ کر ڈالا ۔

a)

ذبح

b)

رِہا

c)

بیچ

19.

درست جواب کا انتخا ب کرتے ہوئےخالی جگہ پُرکیجئے ۔

بے آسوں کی ـــــــــــــــــــ تو ہی ہے ۔

a)

آس

b)

خاص

c)

خدا

20.

- دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

ا ۔ ف ۔ س ۔ و ۔ س

ـــــــــــــــــــــــــ

a)

افسوس

b)

فاسوس

c)

اسفوس

21.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

ک ۔ چھ ۔ و ۔ ا ـــــــــــــــــــــــــ

a)

کاچھوا

b)

کچھوا

c)

چھکوا

22.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

ز ۔ م ۔ ی ۔ ن ـــــــــــــــــــــــ

a)

ذمین

b)

زمین

c)

مزیین

23.

دیئےگئے لفظ کو الگ کر تے ہو ئے صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

کھڑکیوں ــــــــــ۔۔۔۔۔ـ

a)

ک ۔ ھ ۔ ڑ ۔ ک۔ ی ۔ و ۔ ں

b)

ک۔ھ ڈ۔ ک۔ی۔ و ۔ ں

c)

کھ ۔ ڑ ۔ ک ۔ ی ۔ و ۔ ں

24.

دیئےگئے لفظ کو الگ کر تے ہو ئے صحیح حروف کی نشاندہی کیجئے ۔

منہـــــــــــــــــــــــ

a)

م ۔ ن ۔ ہ

b)

م ۔ ہ ۔ ں

c)

ن ۔ م ۔ ہ

25.

- دیئےگئے لفظ کو الگ کر تے ہو ئے صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

صبح ـــــــــــــــــــــــ

a)

ص ۔ ن ۔ ح

b)

ص ۔ ب ۔ ح

c)

ب ۔ ج۔ص

26.

- دیئےگئے لفظ کو الگ کر تے ہو ئے صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

سہانی ـــــــــــــــــــــــ

a)

س ھ ا نی

b)

س ہا ب ی

c)

س ہ ا ن ی

27.

حمد کسے کہا جا تا ہے ؟

a)

جس نظم میں اللہ تعا لی کی تعریف بیان کی جائے

b)

جس نظم میں محمد ﷺ کی تعریف بیان کی جائے

c)

جس نظم میں انسان کی تعریف بیان کی جائے

28.

"اے ساری دنیا کے مالک "

اس نظم کو کس شاعر نے لکھا ہے ؟

a)

علامہ اقبال

b)

مرزا غالب

c)

الظاف حسین حالی

29.

تو ہے اندھیرے گھر کا اُجالا

تو سے کیا مراد ہے ؟

a)

اللہ

b)

بیٹا

c)

چراغ

30.

کچھوے نے کچھ کہنے کے لئے منہ کھولا تو کیا ہوا ؟

a)

کچھوا آسمان میں اڑ نے لگا

b)

سمندرمیں گر پڑا

c)

زمین پر گر پڑا