wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دو متغیر والی خطی مساواتیں

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

دومتغیروالی خطی مساواتیں

a₂x+b₂y+c₂=0 and a₁x+b₁y+c₁=0

ایک نقطے پر قطع کرتے ہیں اگر

a)

a₁/a₂≠b₁/b₂

b)

a₁/a₂=b₁/b₂≠c₁/c₂

c)

a₁/a₂=b₁/b₂=c₁/c₂

d)

کوئی نہیں

2.

2x+4y-12=0 اور x+2y-4=0

سے ظاہر کیے گئے خطوط کس قسم کے ہوتے ہیں

a)

قطع کرنے والے

b)

متوازی

c)

منطبق

d)

ایک دوسرے پر عمود

3.

اگرمتغیروالی خطی مساواتیں

a₂x+b₂y+c₂=0 اور a₁x+b₁y+c₁=0

کے خطوط منطبق یا ہم آہنگ ہوتے ہیں تو درج ذیل میں سے کونسا تعلق صحیح ہے

a)

a₁/a₂=b₁/b₂≠c₁/c₂

b)

a₁/a₂=b₁/b₂=c₁/c₂

c)

a₁/a₂≠b₁/b₂=c₁/c₂

d)

کوی نہیں

4.

3x-5y=7 خطی مساواتوں کے جوڑے

-6x+10y=7 اور

کا حل

a)

یکتا حل

b)

لامحدود حل

c)

دو حل

d)

کوئی حل نہیں

5.

ہو تو y=6 میں x+ 2y=10مساوات

کی قدر کیا ہوگی x

a)

-2

b)

2

c)

4

d)

5

6.

دومتغیروالی خطی مساواتیں

a₂x+b₂y+c₂=0 and a₁x+b₁y+c₁=0

متوازی ہو اگر

a)

a₁/a₂≠b₁/b₂

b)

a₁/a₂=b₁/b₂≠c₁/c₂

c)

a₁/a₂=b₁/b₂=c₁/c₂

d)

کوئی نہیں

7.

دومتغیروالی خطی مساواتیں

a₂x+b₂y+c₂=0 and a₁x+b₁y+c₁=0

منطبق ہو تو

a)

a₁/a₂≠b₁/b₂

b)

a₁/a₂=b₁/b₂=c₁/c₂

c)

a₁/a₂=b₁/b₂≠c₁/c₂

d)

کوئی نہیں

8.

خطی مساواتوں کے جوڑے

4x+20y=-k اورx+5y=7

کی قدرK منطبق ہو تو

a)

-28

b)

24

c)

28

d)

-24

9.

y=4x-4 اور y=2x-2 مساوات

ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں تو

a)

(0,-1)

b)

(0,1)

c)

(-1,0)

d)

(1,0)

10.

2x-3y=12 اور x+3y=6 مساوات

کا حل

a)

x=0 y=6

b)

x=6 y=-6

c)

x=6 y=0

d)

x=0 y=0

11.

Do

a)

1

b)

2

c)

4

d)

4