wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پتھر کا سوپ

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

بوڑھا کہاں کا رہنے والا تھا؟

a)

آئرلینڈ

b)

سکاٹ لینڈ

2.

بوڑھے نے باورچی سے کس چیز کا سوپ بنانے کے بارے میں کہا؟

a)

پتھر کا سوپ

b)

گوشت کا سوپ

3.

بوڑھے کو باورچی نے پتھر کے بدلے کتنے پیسے دیے؟

a)

دس پونڈ

b)

ایک پونڈ

4.

بوڑھے نے سوپ میں کیا کیا شامل کیا؟

a)

ہری ترکاریاں

b)

مکھن

c)

آلو

d)

آٹا

5.

سوپ کو گاڑھا کرنے کے لیے باورچی نے اس مین کیا ملایا؟

a)

مرغی کا گوشت

b)

آٹا

6.

سوپ میں کیا ملانے سے سوپ بادشاہوں کو پلانے کے قابل ہو جائے گا؟

a)

مرغی کا گوشت

b)

مکھن اور دودھ

7.

محاورہ 'ٹکٹکی باندھنا' کے کیا معنی ہیں؟

a)

پلک جھپکائے بغیر دیکھنا

b)

غصّے سے دیکھنا