NEW
Font size
Worksheetsکوئز یوم آزادی
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
ہمارا ملک کب آزاد ہو ا؟
15-08-1947
26-01-1950
14-08-1947
12 -08-1947
ہندوستان کی پہلی جنگ آ آزادی کس کو کہتے ہیں؟
1857کی غدر
1942کی ہندوستان چھوڑ دو تحریک
1919 جلدیں والاباغ
ان میں سے کوئی نہیں
انگریزوں نے ہندوستان کو کس غرض سے آ ئے؟
تفریح
تجارت
حکومت
کوئی نہیں
ہندوستان کا دستور کب عمل میں آ یا؟
26 -01-1950
15-08-1947
26-01-1919
20-01-1930
گاندھی جی نےانگرزون کے خلاف کونسا ہتھیار اپنایا؟
ستیا اور اہمسا
خون کا بدلہ خون
غنڈوں کاطرہق
آ آزادی میرا حق ہے
وہ کونسا دیہات ہے جو سب پہلےآزادی کا اعلان کیا؟
شکاری پور
ایسور گام
ماسور
اوڈگن
تحریک آ آزادی میں حصہ نہ لینے والے لیڈر کون ہیں؟
گاندھی جی
جواہرلال نہرو
سردارولبھائ پٹیل
سیئدھرامیا
انگریزوں کےخلاف آواز اٹھا نے والی پہلی قاتون کون تھی؟
ونکئ وبھوا
کتور رانی چننما
رضیہ سلطانہ
سنگولرینا
ہمارے قومی ترنگےمیں کٹنے رنگ ہوتے ہیں ؟
تین
چار
پانچ
دو
اشوکہ چکر میں کتنے لکیرین ہیں؟
24
26
23
25
