Worksheetsچاند اور ستارہ،چہارم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
پاکستان کے جھنڈے پر کیا بنا ہے؟
a)
چاند
b)
تارہ
c)
کچھ بھی نہیں
d)
چاند اور ستارہ
2.
پاکستان کے جھنڈے میں کون کون سے دو رنگ ہیں؟
a)
ہرا اور سفید
b)
ہرا اور نیلا
c)
ہرا اور پیلا
d)
ہرا اور کالا
3.
حیوان کا کیا مطلب ہے؟
a)
انسان
b)
پرندے
c)
چرندے
d)
جانور
4.
چاند اور ستارہ کے شاعر کا کیا نام ہے؟
a)
صبا اکبر ٓبادی
b)
میر درد
c)
میر تقی میر
d)
علامہ اقبال
5.
اس نظم میں کس ملک کے جھنڈے کا ذکر کیا گیا ہے؟
a)
بھارت
b)
ایران
c)
ترکی
d)
پاکستان
6.
صحرا کا کیا مطلب ہے؟
a)
ریگستان
b)
سمندر
c)
خشکی
d)
پانی
7.
لفظ(سونا) کا الٹ کیا ہے؟
a)
کھانا
b)
پینا
c)
جاگنا
d)
کھیلنا
8.
لفظ (باہر) کا الٹ کیا ہے؟
a)
اندر
b)
کھانا
c)
سونا
d)
کھیلنا
9.
لفظ (ستارا) کا ہم آواز الفاظ بتایئے۔
a)
جائیں
b)
آئیں
c)
نظارا
d)
بسائیں
10.
گلزار کے کیا معنی ہیں؟
a)
جہاں بہت سے پھول کھلے ہوں
b)
جہاں بہت سے درخت ہوں
c)
جہاں بہت سے پھل ہوں
d)
جہاں بہت سی سبزیاں ہوں
100 %
