Worksheetsنماز
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
قرآن پاک میں نماز کا ذکر آیا ہے
500 مرتبہ
700 مرتبہ
800 مرتبہ
1000 مرتبہ
وَاَقِیمُو الصَلوٰۃَ وَاتُوالزَکٰوۃ وَارکَعُو مَعَ الرٰکِعِیِن
اے پیغمبر آپ میرے بندوں سے کہہ دیجئیے جو ایمان لائے ہیں کہ وہ نماز قائم کریں
یہاں نماز قائم کرنے سے مراد ہے کہ
نماز پڑھیں
نماز کی تلقین کریں
معاشرے میں نماز کا نظام رائج کریں
نماز با جماعت کا اہتمام کریں
بحیثیت مسلمان ہم جس عقیدے کو تسلیم کرتے ہیں معاشرے میں اسے نافذ کرنے کے لئے نماز اس
کا اہم ستون ہے
کاعملی ثبوت ہے
کی بندگی کا اظہار ہے
کی معاشرتی ضرورت ہے
نمازیں بے اثر ہونے کیسب سے بڑی وجہ
بے رغبتی ہے
نماز کو بوجھ سمجھ کر پڑھنا ہے
خلوص نیت اور توجہ کی کمی ہے
نماز کے حق کی ادائیگی نہ کرنا ہے
وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
اس آیت کے نماز قائم کرنے کو کیوں کہا جارہا ہے
عبادت کے لئے
بندگی کے اظہار کے لئے
اللہ کو یاد کرنے کے لئے
اپنے درجات کی بلندی کے لئے
’’ قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَۙالَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَ
اس آیت کے مطابق کون لوگ کامیاب ہیں ؟
پوری توجہ اور یکسوئی سے نماز پڑھنے والے
نماز کی پابندی کرنے والے
نماز باجماعت ادا کرنے والے
نماز خوشی خوشی پڑنھے والے
اللہ تعالیٰ کون سی نمازوں کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے کہ ان کو ادا کرنے والا جہنم میں نہیں جائے گا
فجر اور ظہر
ظہر اور عصر
عصر اور مغرب
فجر اور عصر
نماز بھی ایک اسلامی عبادت ہے اس کا شمار ہوتا ہے
مالی عبادت میں
فکری عبادت میں
بدنی عبادت میں
روحانی عبادت مین
نماز باجماعت ادا کرنا تنہا نماز پڑھنے سے افضل ہے
دس درجہ
پندرہ درجہ
ستائیس درجہ
ستر درجہ
حضور پاک ﷺ کتنے وقت کی نماز پڑھا کرتے تھے
آٹھ وقت کی
سات وقت کی
دس وقت کی
چھ وقت کی
