wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بدلتے موسم

Total questions: 25

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

گرمی کے موسم میں کھا تے ہیں؟

a)

کھانا

b)

اسکریم

c)

سیب

2.

سردی کے موسم میں دن کیسا ہوتا ہے؟

a)

چھو ٹا

b)

بڑا

3.

سردی کے موسم میں رات کیسی ہوتی ہے؟

a)

چھوٹی

b)

لمبی

4.

بارش میں کون خوشی سے بھیگتے ہیں؟

a)

بوڑھے

b)

بچے

c)

جوان

5.

پھلوں کا راجا کسے کہا جاتا ہے؟

a)

آم

b)

سیب

c)

انگور

6.

یہ کونسا موسم ہے؟

a)

گرمی

b)

سردی

c)

بہار

d)

خزاں

7.

کس موسم میں برف باری زیادہ ہوتی ہے؟

a)

گرمی

b)

بہار

c)

سردی

d)

خزاں

8.

گرمیوں میں شوق سے کھایا جاتا ہے۔ ___

a)

ناشپاتی

b)

کیلا

c)

آم

d)

مالٹا

9.

کس موسم میں ہر جگہ پھول ہی پھول نظر آتے ہیں ؟

a)

گرمی

b)

بہار

c)

سردی

10.

کس موسم میں پتے جھڑتے ہیں؟

a)

سردی

b)

گرمی

c)

خزاں

11.

کیا ہم سردیوں میں ڈرائی فروٹ کھاتے ہیں؟

a)

نہیں

b)

جی ہاں

12.

ہم سردی سے بچنے کے لئیے کیا کرتے ہیں؟

a)

ٹھنڈ ا پانی پیتے

b)

گرم کپڑے پہنتے

c)

پنکھا چلاتے

13.

کیا ہم گرمی میں ہیٹر کا استعمال کرتے ہیں؟

a)

نہیں

b)

جی ہاں

14.

پاکستان میں کتنے موسم ہوتے ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

15.

موسم سرما کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا موسم بھی کہتے ہیں؟

a)

سرد

b)

جاڑے

c)

برف باری کا موسم

16.

بہار کے موسم میں کس چیز کی نمائش لگتی ہے؟

a)

کھلونوں

b)

پھولوں

c)

کپڑوں

d)

پھلوں

17.

کس موسم میں دن لمبے ہوتے ہیں؟

a)

بہار

b)

گرمی

c)

سردی

18.

کس موسم میں لوگ شوق سے خشک میوہ جات کھاتے ہیں؟

a)

گرمی

b)

خزاں

c)

سردی

19.

اس تصویر میں کون سا موسم نظر آرہا ہےِ؟

a)

بہار

b)

خزاں

c)

گرمی

20.

موسم خزاں کا دوسرا نام کیا ہے؟

a)

زرد پتے

b)

پت جڑ

c)

خشک موسم

21.

بارش کے موسم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔

a)

ساون

b)

پرسات

c)

مون سون

22.

شربت اور آئسکریم کونسے موسم میں کھاتے ہیں؟

a)

جاڑا

b)

بارش

c)

گرمی

23.

پھلوں کا راجا کسے کہا جاتا ہے؟

a)

آم

b)

جام

c)

سیب

24.

موسم کس نے بنائے؟

a)

بادشاہ

b)

انسان

c)

اللہ تعالیٰ

25.

لفظ " پھل " کی جمع کیا ہے؟

a)

پھول

b)

پھلوں

c)

پھولوں

Similar Resources on Wayground